Banner
Daily Sahafat Quetta
October 29, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
صحافیوں کا بلوچستان میڈیا فورم میں شمولیت خوش آئند ہے ، شیخ فریدسید محمد آغا کی فلاحی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، سردار منظور کاکڑپاک آسٹریا دوستی کا دل آویز منظر آسٹریا کے سفیر کا موزارٹ ہاؤس لاہور کا دورہ عامر رفیق کی قابلِ تحسین سفارتی و ثقافتی خدماتاسسٹنٹ کمشنر لورالائی احمد زیب کاکڑ کا بی ایچ یو اوریاگی کاکڑان کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہلورالائی: حاجی محمد خان طور اتمانخیل کی جانب سے میونسپل کمیٹی کو جدید مشینری فراہمنصیرآباد: گندم کی پیداوار بڑھانے کے لیے زرعی سیمینار، آبادگاروں کی بڑی تعداد میں شرکتفضائلِ جمعہ قرآن و احادیثِ نبوی ﷺ کی روشنی میںلاہور ہائیکورٹ؛ پی ایم ڈی سی کے مقررہ تجربہ کے برعکس بھرتیوں کا معیار غیر قانونی قرارتھرپارکر ایمبولینس حادثہ؛ جاں بحق افراد کے ورثا کو 20 لاکھ روپے فی کس دینے کا اعلانبیرئر ہٹانے اور کار سرکار میں مداخلت کیس: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 13, 13 سال قید کی سزاصحافیوں کا بلوچستان میڈیا فورم میں شمولیت خوش آئند ہے ، شیخ فریدسید محمد آغا کی فلاحی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، سردار منظور کاکڑپاک آسٹریا دوستی کا دل آویز منظر آسٹریا کے سفیر کا موزارٹ ہاؤس لاہور کا دورہ عامر رفیق کی قابلِ تحسین سفارتی و ثقافتی خدماتاسسٹنٹ کمشنر لورالائی احمد زیب کاکڑ کا بی ایچ یو اوریاگی کاکڑان کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہلورالائی: حاجی محمد خان طور اتمانخیل کی جانب سے میونسپل کمیٹی کو جدید مشینری فراہمنصیرآباد: گندم کی پیداوار بڑھانے کے لیے زرعی سیمینار، آبادگاروں کی بڑی تعداد میں شرکتفضائلِ جمعہ قرآن و احادیثِ نبوی ﷺ کی روشنی میںلاہور ہائیکورٹ؛ پی ایم ڈی سی کے مقررہ تجربہ کے برعکس بھرتیوں کا معیار غیر قانونی قرارتھرپارکر ایمبولینس حادثہ؛ جاں بحق افراد کے ورثا کو 20 لاکھ روپے فی کس دینے کا اعلانبیرئر ہٹانے اور کار سرکار میں مداخلت کیس: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 13, 13 سال قید کی سزا

صحافیوں کا بلوچستان میڈیا فورم میں شمولیت خوش آئند ہے ، شیخ فرید

صحافیوں کا بلوچستان میڈیا فورم میں شمولیت خوش آئند ہے ، شیخ فرید
بلوچستان میڈیا فورم نے بہت کم عرصہ میں اپنی اہمیت منوالیا ہے ، رکنیت سازی کا عمل جاری ہے
باشعور صحافی برادری بی ، ایم ، ایف میں شامل ہو کر اپنا مثبت کردار ادا کریں ۔ نائب صدر
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)معاشرے کی اصلاح میں اہلِ قلم اور صحافی برادری نے ہمیشہ ہراوًل دستے کا کردار ادا کیا ہے ۔ سماجی برائیوں کے خاتمے میں اہلِ قلم کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا ، یہ بات بلوچستان رائٹرز گلڈ (برگ) کے چیئرمین شیخ فرید نے تنظیمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ، اٗنھوں نے ممتاز صحافی اور پبلیشر شاھین بارانزئی ، بلال چترالی اور نعیم بلوچ کی بلوچستان میڈیا فورم میں شمولیت اور فورم کے عہدوں پر فائز ہونے پر مبارک باد بھی پیش کی ۔
شیخ فرید نے بحیثیت مرکزی نائب صدر بلوچستان میڈیا فورم کہا ہے کہ فورم کو مزید وسعت دی جارہی ہے اور رکنیت سازی کے عمل کو تیز تر کیا جا رہا ہے ۔
شیخ فرید کا کہنا ہے کہ فورم کے مرکزی صدر قیوم بلوچ کی قیادت میں بلوچستان بھر میں صحافتی اقدار کو ترقی دینے ، صحافیوں کے حقوق کیلیے صدائے حق سر بلند کرنے کیلیے فورم پر سطح پر عملی جدوجہد کر رہی ہے ۔ اُنھوں نے تمام ورکنگ جرنلسٹ کو ایک مرکز پر متحد ہونے اور اپنی صفوں میں اتحاد و اتفاق قائم رکھنے پر زور دیا ہے ۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *