Banner
Daily Sahafat Quetta
October 29, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
صحافیوں کا بلوچستان میڈیا فورم میں شمولیت خوش آئند ہے ، شیخ فریدسید محمد آغا کی فلاحی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، سردار منظور کاکڑپاک آسٹریا دوستی کا دل آویز منظر آسٹریا کے سفیر کا موزارٹ ہاؤس لاہور کا دورہ عامر رفیق کی قابلِ تحسین سفارتی و ثقافتی خدماتاسسٹنٹ کمشنر لورالائی احمد زیب کاکڑ کا بی ایچ یو اوریاگی کاکڑان کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہلورالائی: حاجی محمد خان طور اتمانخیل کی جانب سے میونسپل کمیٹی کو جدید مشینری فراہمنصیرآباد: گندم کی پیداوار بڑھانے کے لیے زرعی سیمینار، آبادگاروں کی بڑی تعداد میں شرکتفضائلِ جمعہ قرآن و احادیثِ نبوی ﷺ کی روشنی میںلاہور ہائیکورٹ؛ پی ایم ڈی سی کے مقررہ تجربہ کے برعکس بھرتیوں کا معیار غیر قانونی قرارتھرپارکر ایمبولینس حادثہ؛ جاں بحق افراد کے ورثا کو 20 لاکھ روپے فی کس دینے کا اعلانبیرئر ہٹانے اور کار سرکار میں مداخلت کیس: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 13, 13 سال قید کی سزاصحافیوں کا بلوچستان میڈیا فورم میں شمولیت خوش آئند ہے ، شیخ فریدسید محمد آغا کی فلاحی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، سردار منظور کاکڑپاک آسٹریا دوستی کا دل آویز منظر آسٹریا کے سفیر کا موزارٹ ہاؤس لاہور کا دورہ عامر رفیق کی قابلِ تحسین سفارتی و ثقافتی خدماتاسسٹنٹ کمشنر لورالائی احمد زیب کاکڑ کا بی ایچ یو اوریاگی کاکڑان کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہلورالائی: حاجی محمد خان طور اتمانخیل کی جانب سے میونسپل کمیٹی کو جدید مشینری فراہمنصیرآباد: گندم کی پیداوار بڑھانے کے لیے زرعی سیمینار، آبادگاروں کی بڑی تعداد میں شرکتفضائلِ جمعہ قرآن و احادیثِ نبوی ﷺ کی روشنی میںلاہور ہائیکورٹ؛ پی ایم ڈی سی کے مقررہ تجربہ کے برعکس بھرتیوں کا معیار غیر قانونی قرارتھرپارکر ایمبولینس حادثہ؛ جاں بحق افراد کے ورثا کو 20 لاکھ روپے فی کس دینے کا اعلانبیرئر ہٹانے اور کار سرکار میں مداخلت کیس: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 13, 13 سال قید کی سزا

نصیرآباد: گندم کی پیداوار بڑھانے کے لیے زرعی سیمینار، آبادگاروں کی بڑی تعداد میں شرکت

نصیر آباد ۔۔۔(رپورٹ محمد یونس عمرانی)سرسبز سیمینار ڈیرہ مراد جمالی سرسبز کھادیں بنانے والی کمپنی فاطمہ فرٹیلائزرز اور ایگریکلچر ایکسٹینشن ڈپارٹمنٹ نصیرآباد بلوچستان کی طرف سے آریانہ شادی ہال ڈیرہ مراد جمالی میں “گندم” کی منافع بخش کاشت کے عنوان سے ایک سیمینار منعقد ہوا. جس میں ڈیولپمنٹ منیجر سندھ بلوچستان عبد الصمد ابڑو,ریجنل سیلز منیجر سکھر محمد ندیم کھرل، سینئیر ٹیکنیکل سروسز آفیسر سکھر عریض محمد ڈسٹرکٹ سیلز منیجر عبدالفتاح، ڈپنی کمشنر نصیرآباد وریندر لال، اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ مراد جمالی بہادر خان کھوسہ ڈپٹی ڈائریکٹر ایگریکلچر ایکسٹنشن ظہیر احمد عمرانی، ایگریکلچر آفیسر مقبول احمد، ڈپٹی ڈائریکٹر سوئیل فرٹیلیٹی مہردل ابڑو اور اوستہ محمد، جعفرآباد اور صحبت پور سے زرعی ماہرین کی میزبانی میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا. جس میں نصیرآباد سمیت مختلف شہروں کے زمینداروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی.اس موقع پر زرعی ماہرین نے سیمینار میں شریک آبادگاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان علاقوں میں گندم کی فصل کی پیداوار بہت کم ہے، اور اس کی پیداوار بڑھانے کے حوالے سے بات کی گی اور بتایا گیا کہ ذیادہ پیداوار حاصل کرنے کے لیے سرسبز نائیٹروفاس، سرسبز یوریا کا استمعال لازمی کریں. سرسبز نائیٹروفاس، سرسبز یوریا کے استعمال سے گندم کی فصل میں 10 فیصد سے بھی زیادہ پیداوار حاصل کی جاسکتی ہے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *