Banner
Daily Sahafat Quetta
October 29, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
منڈی مدرسہ(عبدالقادر فاروقی)دکھی انسانیت کی خدمت ہمارا خاندانی طرۂ امتیاز ہے، میاں آصف بشیر متیانہوفاق المدارس العربیہ کا فیصل آباد میں تربیتی اجتماع، دس ہزار سے زائد افراد کی شرکتشمشی خیل قوم کا متفقہ فیصلہ، عمران اللہ اعوان سربراہ مقررگوادر کے ہسپتالوں میں ادویات کی شفاف تقسیم یقینی بنائی جائے، مولانا ہدایت الرحمان بلوچمریضوں کو بروقت علاج اور بہتر سہولیات فراہم کی جائیں،ڈپٹی کمشنر کوئٹہبلوچستان کے گرین بیلٹ میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں، میر سلیم کھوسہعوامی مسائل کا حل اولین ترجیح ہے، حاجی نور محمد خان دومڑبیوٹمز ژوب کیمپس کے دو طلبہ چین میں مکمل فنڈڈ اسکالرشپ پر تعلیم حاصل کریں گے، گورنر بلوچستانبلوچستان میں امن دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، شاہد رندکوئٹہ کے ہزارہ ٹاؤن اور ہزار گنجی میں پانی کی عدم فراہمی پر ہائیکورٹ کا نوٹسمنڈی مدرسہ(عبدالقادر فاروقی)دکھی انسانیت کی خدمت ہمارا خاندانی طرۂ امتیاز ہے، میاں آصف بشیر متیانہوفاق المدارس العربیہ کا فیصل آباد میں تربیتی اجتماع، دس ہزار سے زائد افراد کی شرکتشمشی خیل قوم کا متفقہ فیصلہ، عمران اللہ اعوان سربراہ مقررگوادر کے ہسپتالوں میں ادویات کی شفاف تقسیم یقینی بنائی جائے، مولانا ہدایت الرحمان بلوچمریضوں کو بروقت علاج اور بہتر سہولیات فراہم کی جائیں،ڈپٹی کمشنر کوئٹہبلوچستان کے گرین بیلٹ میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں، میر سلیم کھوسہعوامی مسائل کا حل اولین ترجیح ہے، حاجی نور محمد خان دومڑبیوٹمز ژوب کیمپس کے دو طلبہ چین میں مکمل فنڈڈ اسکالرشپ پر تعلیم حاصل کریں گے، گورنر بلوچستانبلوچستان میں امن دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، شاہد رندکوئٹہ کے ہزارہ ٹاؤن اور ہزار گنجی میں پانی کی عدم فراہمی پر ہائیکورٹ کا نوٹس

کاسمو گروپ کی کامیابی کا سورج طلوع ہو چکا ہے، قمرالزماں بابر

لاھور نمائندہ خصوصی سے

اردو بازار میں میرا کاروبار ہے اور میرا علمی کام ہے اور میں جو تجارت کرتا ہوں وہ عبادت کرتا ہوں ۔ یہ میرا کام جو ہمارے پیغمبرِ آخر و اعظم کرتے تھے وہ بھی تاجر تھے ان خیالات کا اظہار امیدوار صدر کاسمو گروپ قمرالزماں بابر کاسمو کلب کے ممبران کے اعزاز میں ملک شفاعت حسین اور کی جانب سے دیئے گئے پرتکلف عشائیہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے ۔ بیرسٹر حمودالرحمٰن اعوان ، محترمہ صفیہ اسحاق ، آمنہ الفت ، افتخار بخاری نے بھی خطاب کیا ۔ قمرالزماں بابر نے کہا کہ کاسمو گروپ کی کامیابی کا سورج طلوع ہو چکا ہے ۔ میں فلاح و بہبود کے کام پہلے بھی کر رہا ہوں اور آئندہ بھی کرتا رہوں گا ۔ کوئی بھی طالب علم جو مستحق ہو کتابیں نہ خرید سکے وہ میرے واٹسیپ پر مجھے مطلع کر دے میں سریع الحرکت کارکردگی کا مظاہرہ کروں گا اور یہ میرا احسان نہیں ہوگا بلکہ آپ کی مہربانی ہوگی کہ آپ نے مجھ سے کام لیا ہے ۔ قمرالزماں بابر اور حمودالرحمٰن اعوان نے کہا کہ انشاءاللہ تعالی ہم کاسمو کلب کی زلفِ پریشان کو سنواریں گے اس کے بام و در سے آپ کو ایک خاندان کی اعلیٰ روایات کی خوشبو آئے گی اور اس کو خوبصورت بنائیں گے اور جتنا بھی ہو سکا انشاءاللہ تعالیٰ آپ کی خدمت کریں گے ۔۔ بیرسٹر حمودالرحمٰن اعوان نے 16 اکتوبر کو تمام ممبران کو عشائیہ اعظم کی دعوت دی اور ملک شفاعت نے تمام ممبران کو یاد دلایا کہ اس عشائیہ کو بھولنا نہیں ۔ پاک آسٹریلیا فرینڈ شپ کے صدر ارشد نسیم بٹ اور خواجہ جمشید امام اور رحمٰن فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر مسرور الحق لودھی جو کاسمو کلب کے ممبر ہیں وہ بھی موجود تھے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *