Banner
Daily Sahafat Quetta
October 29, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
مسلم باغ میں ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی، اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم متحرکمغربی بائی پاس کے علاقے میں بجلی بحال کی جائے، مولانا محمد طاہر توحیدیگنداخہ میں امن و امان سے متعلق اجلاس، بازاروں میں پولیس گشت بڑھانے کی یقین دہانیکوئٹہ میں ٹریفک چالان کے نام پر مبینہ رشوت ستانی کا نوٹس لیا جائے، مولانا عبد الرحمن رفیقمولانا فضل الرحمٰن کی سیاسی بصیرت ملک کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے، مولانا عبدالواسعروہڑی انٹرچینج یا حادثات کا خطرناک مقام؟ تباہ حال شاہراہ پر بھاری گاڑیوں کی آمدورفت خطرے میںپٹنی میں خواتین پر مبینہ تشدد، تین روز گزرنے کے باوجود مقدمہ درج نہ ہونے کا الزامآپریشن دتہ خیل ریاستی شناخت اور آزادی کے ادھورے خوابنصیرآباد پولیس کی بڑی کارروائیاں، اندھے قتل، ڈکیتی اور دیگر مقدمات میں متعدد ملزمان گرفتاربی۔ایم۔ایف صحافیوں کی مؤثر آواز بن چکا ہے، شاھین بارانزئیمسلم باغ میں ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی، اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم متحرکمغربی بائی پاس کے علاقے میں بجلی بحال کی جائے، مولانا محمد طاہر توحیدیگنداخہ میں امن و امان سے متعلق اجلاس، بازاروں میں پولیس گشت بڑھانے کی یقین دہانیکوئٹہ میں ٹریفک چالان کے نام پر مبینہ رشوت ستانی کا نوٹس لیا جائے، مولانا عبد الرحمن رفیقمولانا فضل الرحمٰن کی سیاسی بصیرت ملک کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے، مولانا عبدالواسعروہڑی انٹرچینج یا حادثات کا خطرناک مقام؟ تباہ حال شاہراہ پر بھاری گاڑیوں کی آمدورفت خطرے میںپٹنی میں خواتین پر مبینہ تشدد، تین روز گزرنے کے باوجود مقدمہ درج نہ ہونے کا الزامآپریشن دتہ خیل ریاستی شناخت اور آزادی کے ادھورے خوابنصیرآباد پولیس کی بڑی کارروائیاں، اندھے قتل، ڈکیتی اور دیگر مقدمات میں متعدد ملزمان گرفتاربی۔ایم۔ایف صحافیوں کی مؤثر آواز بن چکا ہے، شاھین بارانزئی

وفاق المدارس العربیہ کا فیصل آباد میں تربیتی اجتماع، دس ہزار سے زائد افراد کی شرکت

بہاولنگر (رشید الرحمن )وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صوبہ پنجاب و آزاد کشمیر کے مہتممین کا دارالقرآن فیصل آباد میں تربیتی اجتماع ، دس ہزار سے زائد افراد کی شرکت اجتماع سے ضلع بہاولنگر سے وفاق المدارس العربیہ کے ضلعی مسئول شیخ الحدیث حضرت مولانا ڈاکٹر جلیل احمد اخون نے بھی خطاب کیا انہوں نے صدر وفاق شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم العالیہ اور ناظم اعلیٰ وفاق آیۃ الخیر حضرت مولانا محمد حنیف جالندھری کی خدمات کو سراہا اور اور کہا کہ یہ اجتماع تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت کے لیے بھی مثبت پیغام چھوڑے گا اس طرح کے اجتماعات خود احتسابی کا باعث ہوتے ہیں اور یہ وفاق المدارس کے قائدین کی اچھی کاوش ہے انہوں نے وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تمام اکابرین، ذمہ داران اور مہتممینِ مدارس کی مساعیِ جمیلہ کو دینِ اسلام کی سربلندی اور اشاعت کا ذریعہ بنائے کی دعا بھی کی ۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *