Banner
Daily Sahafat Quetta
October 29, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
مسلم باغ میں ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی، اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم متحرکمغربی بائی پاس کے علاقے میں بجلی بحال کی جائے، مولانا محمد طاہر توحیدیگنداخہ میں امن و امان سے متعلق اجلاس، بازاروں میں پولیس گشت بڑھانے کی یقین دہانیکوئٹہ میں ٹریفک چالان کے نام پر مبینہ رشوت ستانی کا نوٹس لیا جائے، مولانا عبد الرحمن رفیقمولانا فضل الرحمٰن کی سیاسی بصیرت ملک کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے، مولانا عبدالواسعروہڑی انٹرچینج یا حادثات کا خطرناک مقام؟ تباہ حال شاہراہ پر بھاری گاڑیوں کی آمدورفت خطرے میںپٹنی میں خواتین پر مبینہ تشدد، تین روز گزرنے کے باوجود مقدمہ درج نہ ہونے کا الزامآپریشن دتہ خیل ریاستی شناخت اور آزادی کے ادھورے خوابنصیرآباد پولیس کی بڑی کارروائیاں، اندھے قتل، ڈکیتی اور دیگر مقدمات میں متعدد ملزمان گرفتاربی۔ایم۔ایف صحافیوں کی مؤثر آواز بن چکا ہے، شاھین بارانزئیمسلم باغ میں ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی، اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم متحرکمغربی بائی پاس کے علاقے میں بجلی بحال کی جائے، مولانا محمد طاہر توحیدیگنداخہ میں امن و امان سے متعلق اجلاس، بازاروں میں پولیس گشت بڑھانے کی یقین دہانیکوئٹہ میں ٹریفک چالان کے نام پر مبینہ رشوت ستانی کا نوٹس لیا جائے، مولانا عبد الرحمن رفیقمولانا فضل الرحمٰن کی سیاسی بصیرت ملک کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے، مولانا عبدالواسعروہڑی انٹرچینج یا حادثات کا خطرناک مقام؟ تباہ حال شاہراہ پر بھاری گاڑیوں کی آمدورفت خطرے میںپٹنی میں خواتین پر مبینہ تشدد، تین روز گزرنے کے باوجود مقدمہ درج نہ ہونے کا الزامآپریشن دتہ خیل ریاستی شناخت اور آزادی کے ادھورے خوابنصیرآباد پولیس کی بڑی کارروائیاں، اندھے قتل، ڈکیتی اور دیگر مقدمات میں متعدد ملزمان گرفتاربی۔ایم۔ایف صحافیوں کی مؤثر آواز بن چکا ہے، شاھین بارانزئی

منڈی مدرسہ(عبدالقادر فاروقی)دکھی انسانیت کی خدمت ہمارا خاندانی طرۂ امتیاز ہے، میاں آصف بشیر متیانہ

منڈی مدرسہ(عبدالقادر فاروقی)دکھی انسانیت کی خدمت ہمارا خاندانی طرۂ امتیاز ہے، میاں آصف بشیر متیانہ
میاں آصف بشیر متیانہ ، صدر میڈیکل سٹور یونین منڈی مدرسہ نے کہا ہے کہ دکھی انسانیت کی خدمت ہمارے خاندان کا طرۂ امتیاز ہے۔ ہمارے دروازے بلا تفریق ہر شخص کے لیے کھلے ہیں اور ہم خدمتِ خلق کو اپنا اخلاقی، دینی اور خاندانی فریضہ سمجھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے آباؤ اجداد نے ہمیشہ انسانیت سے محبت، ہمدردی، اخوت اور بھائی چارے کا درس دیا اور ضرورت مندوں کی مدد کو اپنی زندگی کا مقصد بنایا۔ ہم اسی روشن روایت کو آگے بڑھاتے ہوئے لوگوں کے دکھ درد میں شریک ہونے اور ان کی مشکلات کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ انسانیت کی حقیقی خدمت کسی نمود و نمائش کی محتاج نہیں، بلکہ یہ خلوصِ نیت، محبت اور احساسِ ذمہ داری سے عبارت ہے۔ معاشرے میں امن، محبت اور بھائی چارے کے فروغ کے لیے ضروری ہے کہ ہم ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر ایک دوسرے کے کام آئیں، کیونکہ دکھی انسانیت کی خدمت ہی وہ عمل ہے جو دلوں کو جوڑتا اور معاشرے کو مضبوط بناتا ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *