Banner
Daily Sahafat Quetta
October 29, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
مسلم باغ میں ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی، اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم متحرکمغربی بائی پاس کے علاقے میں بجلی بحال کی جائے، مولانا محمد طاہر توحیدیگنداخہ میں امن و امان سے متعلق اجلاس، بازاروں میں پولیس گشت بڑھانے کی یقین دہانیکوئٹہ میں ٹریفک چالان کے نام پر مبینہ رشوت ستانی کا نوٹس لیا جائے، مولانا عبد الرحمن رفیقمولانا فضل الرحمٰن کی سیاسی بصیرت ملک کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے، مولانا عبدالواسعروہڑی انٹرچینج یا حادثات کا خطرناک مقام؟ تباہ حال شاہراہ پر بھاری گاڑیوں کی آمدورفت خطرے میںپٹنی میں خواتین پر مبینہ تشدد، تین روز گزرنے کے باوجود مقدمہ درج نہ ہونے کا الزامآپریشن دتہ خیل ریاستی شناخت اور آزادی کے ادھورے خوابنصیرآباد پولیس کی بڑی کارروائیاں، اندھے قتل، ڈکیتی اور دیگر مقدمات میں متعدد ملزمان گرفتاربی۔ایم۔ایف صحافیوں کی مؤثر آواز بن چکا ہے، شاھین بارانزئیمسلم باغ میں ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی، اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم متحرکمغربی بائی پاس کے علاقے میں بجلی بحال کی جائے، مولانا محمد طاہر توحیدیگنداخہ میں امن و امان سے متعلق اجلاس، بازاروں میں پولیس گشت بڑھانے کی یقین دہانیکوئٹہ میں ٹریفک چالان کے نام پر مبینہ رشوت ستانی کا نوٹس لیا جائے، مولانا عبد الرحمن رفیقمولانا فضل الرحمٰن کی سیاسی بصیرت ملک کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے، مولانا عبدالواسعروہڑی انٹرچینج یا حادثات کا خطرناک مقام؟ تباہ حال شاہراہ پر بھاری گاڑیوں کی آمدورفت خطرے میںپٹنی میں خواتین پر مبینہ تشدد، تین روز گزرنے کے باوجود مقدمہ درج نہ ہونے کا الزامآپریشن دتہ خیل ریاستی شناخت اور آزادی کے ادھورے خوابنصیرآباد پولیس کی بڑی کارروائیاں، اندھے قتل، ڈکیتی اور دیگر مقدمات میں متعدد ملزمان گرفتاربی۔ایم۔ایف صحافیوں کی مؤثر آواز بن چکا ہے، شاھین بارانزئی

عوامی مسائل کا حل اولین ترجیح ہے، حاجی نور محمد خان دومڑ

صوبائی وزیر کموڈیٹی منجمنٹ ڈیپارٹمنٹ و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد خان دومڑ نے چیف کیسکو ایگزیکٹو انجینئر مرزا اعزاز بیگ سے اہم ملاقات کی، جس میں تحصیل سنجاوی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور بجلی کی فراہمی سے متعلق عوام کو درپیش مشکلات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات کے دوران صوبائی وزیر حاجی نور محمد خان دومڑ نے سنجاوی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث عوام کو درپیش مشکلات سے چیف کیسکو کو آگاہ کیا اور مطالبہ کیا کہ علاقے میں بجلی کی فراہمی کو سابقہ ٹائم ٹیبل کے مطابق بحال کیا جائے تاکہ شہریوں کو درپیش مشکلات کا خاتمہ ممکن ہو سکے اس موقع پر چیف کیسکو میرزا اعزاز بیگ نے متعلقہ ایکسین اور ایس ڈی او کو فوری احکامات جاری کرتے ہوئے بجلی کی لوڈشیڈنگ کے مسئلے کو حل کرنے اور پرانے ٹائم ٹیبل کے مطابق بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی چیف کیسکو کی جانب سے صوبائی وزیر حاجی نور محمد خان دومڑ کو یقین دہانی کرائی گئی کہ کل سے سنجاوی میں بجلی کی فراہمی سابقہ ٹائم ٹیبل کے مطابق بحال کر دی جائے گی اور اس سلسلے میں متعلقہ حکام ضروری اقدامات کریں گے صوبائی وزیر حاجی نور محمد خان دومڑ نے اس موقع پر کہا کہ عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اور ان کے روزمرہ مسائل کا حل ان کی ترجیحات میں شامل ہے انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ سنجاوی سمیت حلقے کے دیگر علاقوں میں عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لیے متعلقہ اداروں کے ساتھ رابطے جاری رکھے جائیں گے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *