Banner
Daily Sahafat Quetta
October 29, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان میڈیا فورم ضلع کوئٹہ کے عہدیداروں کا اعلان ، شاھین بارانزئی صدر ، بلال چترالی جنرل سیکرٹری، نعیم بلوچ فنانس سیکرٹری ہوگئےغیر آئینی اقدامات سے پارلیمنٹ کے اختیارات اور عدلیہ کی آزادی سلب ہو چکی ہے،مولانا عبدالقادر لونیروہڑی کے قریب ایل پی جی باؤزر دھماکے کا واقعہ، چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل، ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی سکھر کا جائے حادثہ کا دورہ، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمیشمائل ترین ایڈووکیٹ کا دورۂ سریاب، مقامی آبادی سے گھل مل کر عوامی رابطے اور مثبت مکالمے کی مثال قائم کردیTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2095/28-10-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2104/28-10-2026اسلام آباد: ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ پشین چیمبر آف کامرس کے پیٹرن اِن چیف محمد آصف خان ترین کو اعزازی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔ایف ایف سی کی جانب سے سال 2026 کی تیسری سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف جلد احتجاجی مظاہرے کی کال دی جائے گی، کاشف حیدریہری پور میں ملاوٹ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن ہوگا، سفارش نہیں چلے گی، رقیہ نوازبلوچستان میڈیا فورم ضلع کوئٹہ کے عہدیداروں کا اعلان ، شاھین بارانزئی صدر ، بلال چترالی جنرل سیکرٹری، نعیم بلوچ فنانس سیکرٹری ہوگئےغیر آئینی اقدامات سے پارلیمنٹ کے اختیارات اور عدلیہ کی آزادی سلب ہو چکی ہے،مولانا عبدالقادر لونیروہڑی کے قریب ایل پی جی باؤزر دھماکے کا واقعہ، چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل، ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی سکھر کا جائے حادثہ کا دورہ، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمیشمائل ترین ایڈووکیٹ کا دورۂ سریاب، مقامی آبادی سے گھل مل کر عوامی رابطے اور مثبت مکالمے کی مثال قائم کردیTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2095/28-10-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2104/28-10-2026اسلام آباد: ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ پشین چیمبر آف کامرس کے پیٹرن اِن چیف محمد آصف خان ترین کو اعزازی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔ایف ایف سی کی جانب سے سال 2026 کی تیسری سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف جلد احتجاجی مظاہرے کی کال دی جائے گی، کاشف حیدریہری پور میں ملاوٹ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن ہوگا، سفارش نہیں چلے گی، رقیہ نواز

نیشنل پیس کونسل میں اہم تقرری، راجہ طاہر محمود بیلجیم کے صدر مقرر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق نیشنل پیس کونسل آف پاکستان کے چیئرمین چوہدری غلام مصطفیٰ انصاری نے تنظیمی ڈھانچے کو بیرون ملک مزید مضبوط اور فعال بنانے کے لیے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے راجہ طاہر محمود کو بیلجیم کا صدر مقرر کر دیا ہے۔اس سلسلے میں جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق یہ تقرریں چیئرمین نیشنل پیس کونسل چوہدری غلام مصطفیٰ انصاری کی خصوصی مشاورت اور منظوری سے عمل میں لائی گئی ہے۔نیشنل پیس کونسل کے مرکزی ترجمان نے بتایا کہ راجہ طاہر محمود کی بطور صدر بیلجیم تقرری کا بنیادی مقصد تنظیم کے انتظامی، رابطہ اور کوآرڈینیشن امور کو مزید موثر بنانا ہے۔ ان کی تقرری سے یورپ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی میں امن، بھائی چارے اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے نیشنل پیس کونسل کا کردار مزید مستحکم ہوگا۔دوسری جانب نومنتخب صدر بیلجیم راجہ طاہر محمود نے اپنے تقرر پر چیئرمین چوہدری غلام مصطفیٰ انصاری اور مرکزی قیادت کا دلی شکریہ ادا کیا۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ “مجھ پر جس اعتماد کا اظہار کیا گیا ہے، میں اس پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کروں گا۔ میری تمام تر توجہ قومی امن، قومی اتحاد اور ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے کام کرنے پر مرکوز ہوگی۔ میں نیشنل پیس کونسل کے ویژن کو عملی جامہ پہنانے اور تنظیم کے پیغام کو گھر گھر پہنچانے کے لیے اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کار لاؤں گا۔واضح رہے کہ نیشنل پیس کونسل آف پاکستان ملک میں امن و امان کے قیام، بین المذاہب ہم آہنگی اور سماجی فلاح و بہبود کے لیے سرگرم عمل ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *