Banner
Daily Sahafat Quetta
October 29, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
صحافیوں کا بلوچستان میڈیا فورم میں شمولیت خوش آئند ہے ، شیخ فریدسید محمد آغا کی فلاحی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، سردار منظور کاکڑپاک آسٹریا دوستی کا دل آویز منظر آسٹریا کے سفیر کا موزارٹ ہاؤس لاہور کا دورہ عامر رفیق کی قابلِ تحسین سفارتی و ثقافتی خدماتاسسٹنٹ کمشنر لورالائی احمد زیب کاکڑ کا بی ایچ یو اوریاگی کاکڑان کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہلورالائی: حاجی محمد خان طور اتمانخیل کی جانب سے میونسپل کمیٹی کو جدید مشینری فراہمنصیرآباد: گندم کی پیداوار بڑھانے کے لیے زرعی سیمینار، آبادگاروں کی بڑی تعداد میں شرکتفضائلِ جمعہ قرآن و احادیثِ نبوی ﷺ کی روشنی میںلاہور ہائیکورٹ؛ پی ایم ڈی سی کے مقررہ تجربہ کے برعکس بھرتیوں کا معیار غیر قانونی قرارتھرپارکر ایمبولینس حادثہ؛ جاں بحق افراد کے ورثا کو 20 لاکھ روپے فی کس دینے کا اعلانبیرئر ہٹانے اور کار سرکار میں مداخلت کیس: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 13, 13 سال قید کی سزاصحافیوں کا بلوچستان میڈیا فورم میں شمولیت خوش آئند ہے ، شیخ فریدسید محمد آغا کی فلاحی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، سردار منظور کاکڑپاک آسٹریا دوستی کا دل آویز منظر آسٹریا کے سفیر کا موزارٹ ہاؤس لاہور کا دورہ عامر رفیق کی قابلِ تحسین سفارتی و ثقافتی خدماتاسسٹنٹ کمشنر لورالائی احمد زیب کاکڑ کا بی ایچ یو اوریاگی کاکڑان کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہلورالائی: حاجی محمد خان طور اتمانخیل کی جانب سے میونسپل کمیٹی کو جدید مشینری فراہمنصیرآباد: گندم کی پیداوار بڑھانے کے لیے زرعی سیمینار، آبادگاروں کی بڑی تعداد میں شرکتفضائلِ جمعہ قرآن و احادیثِ نبوی ﷺ کی روشنی میںلاہور ہائیکورٹ؛ پی ایم ڈی سی کے مقررہ تجربہ کے برعکس بھرتیوں کا معیار غیر قانونی قرارتھرپارکر ایمبولینس حادثہ؛ جاں بحق افراد کے ورثا کو 20 لاکھ روپے فی کس دینے کا اعلانبیرئر ہٹانے اور کار سرکار میں مداخلت کیس: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 13, 13 سال قید کی سزا

کوئٹہ کے عوام کو آٹے کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کرنے کے لیے جلد عملی اقدامات کیے جائیں گے، انتظامیہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) محمد انور کاکڑ کی زیرِ صدارت آٹے کی حالیہ قیمتوں کا جائزہ لینے اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں فلور ملز ایسوسی ایشن، مختلف فلور ملز کے مالکان، محکمہ خوراک اور محکمہ صنعت کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران ملک بھر میں آٹے کی موجودہ قیمتوں، قیمتوں میں اضافے کے عوامل اور اس سے متعلق مختلف پہلوو¿ں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ عوام کو آٹے کی مناسب قیمتوں پر فراہمی یقینی بنانے کے لیے تمام متعلقہ ادارے باہمی تعاون اور مو¿ثر حکمتِ عملی کے تحت اقدامات کریں۔اس موقع پر فلور ملز ایسوسی ایشن اور ملز مالکان نے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے انتظامیہ کے ساتھ ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔اجلاس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ متعلقہ محکموں اور فلور ملز کے باہمی تعاون سے جلد کوئٹہ کے عوام کو آٹے کی قیمتوں کے حوالے سے ریلیف فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں گے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *