Banner
Daily Sahafat Quetta
October 27, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
​نیشنل پریس کلب میرپورخاص کا اہم اجلاس، صحافیوں کا پیشہ ورانہ ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھانے کا عزمقصبہ گجرات پولیس کی بہترین کارکردگی، چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرکے مالک کے حوالےملیر جرنلسٹ پینل کا چوتھا اجلاس صدر علی بلیری کی زیرِ صدارت منعقد، صحافیوں کے مسائل پر غورسوشل میڈیا پر مؤثر فعالیت موجودہ وقت کی اہم ضرورت ہے، مولوی عبدالوکیل حقیارگنداواہ: شہید مولوی محمد صادق ابڑو کی نمازِ جنازہ پیر محمد ایوب شاہ بخاری قبرستان میں ادا کر دی گئی، شہریوں اور معززین کی بڑی تعداد میں شرکتگنداواہ گزشتہ دنوں کھاری سے اغوا ہونے والے دو مزید اشخاص کی تشدد زدہ لاشیں برآمدحب سوک سینٹر میں محتسبِ اعلیٰ بلوچستان کی سربراہی میں کھلی کچہری، شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیےمیڈم حلیمہ نے مردان، نوشہرہ روڈ اور شمشی روڈ پر جاری صفائی آپریشن کا جائزہ لیا،او آئی سی کا فوری سربراہ اجلاس بلا کر امتِ مسلمہ کے لیے مشترکہ لائحہ عمل طے کیا جائے،مولانا عبدالقادرلونیپنجاب حکومت آٹے کی ترسیل پر پابندی ختم کرے، صوبائی حکومت فوری رابطہ کرے: مولانا قاری مہراللہ​نیشنل پریس کلب میرپورخاص کا اہم اجلاس، صحافیوں کا پیشہ ورانہ ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھانے کا عزمقصبہ گجرات پولیس کی بہترین کارکردگی، چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرکے مالک کے حوالےملیر جرنلسٹ پینل کا چوتھا اجلاس صدر علی بلیری کی زیرِ صدارت منعقد، صحافیوں کے مسائل پر غورسوشل میڈیا پر مؤثر فعالیت موجودہ وقت کی اہم ضرورت ہے، مولوی عبدالوکیل حقیارگنداواہ: شہید مولوی محمد صادق ابڑو کی نمازِ جنازہ پیر محمد ایوب شاہ بخاری قبرستان میں ادا کر دی گئی، شہریوں اور معززین کی بڑی تعداد میں شرکتگنداواہ گزشتہ دنوں کھاری سے اغوا ہونے والے دو مزید اشخاص کی تشدد زدہ لاشیں برآمدحب سوک سینٹر میں محتسبِ اعلیٰ بلوچستان کی سربراہی میں کھلی کچہری، شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیےمیڈم حلیمہ نے مردان، نوشہرہ روڈ اور شمشی روڈ پر جاری صفائی آپریشن کا جائزہ لیا،او آئی سی کا فوری سربراہ اجلاس بلا کر امتِ مسلمہ کے لیے مشترکہ لائحہ عمل طے کیا جائے،مولانا عبدالقادرلونیپنجاب حکومت آٹے کی ترسیل پر پابندی ختم کرے، صوبائی حکومت فوری رابطہ کرے: مولانا قاری مہراللہ

حضرت شاہ رکن الدین عالمؒ کا 713واں عرس 17 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہوگا

حضرت شاہ رکن الدین عالم سہروردی ملتانیؒ کا 713واں سالانہ عرس مبارک 17 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہوگا

ملتان (قاضی ساگر) عظیم روحانی پیشوا شیخ الاسلام حضرت شاہ رکن الدین عالم سہروردی ملتانیؒ کے 713ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریبات 17 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہوں گی، جو 19 اکتوبر تک جاری رہیں گی۔

عرس مبارک کی تقریبات سجادہ نشین مخدوم شاہ محمود حسین قریشی کی سرپرستی اور مخدوم زادہ محمد زین حسین قریشی کی صدارت میں منعقد ہوں گی۔ ان روحانی تقریبات میں ملک کے مختلف علاقوں سے علماء، مشائخ اور ہزاروں زائرین شرکت کریں گے۔

عرس کی تقریبات میں اسٹیج سیکرٹری کے فرائض پروفیسر ڈاکٹر محمد صدیق خان قادری سرانجام دیں گے، جو گزشتہ 50 سال سے درگاہ غوثیہ سہروردیہ کے ترجمان ہیں اور عرس مبارک کی تمام نشستوں میں اسٹیج سیکرٹری کی ذمہ داریاں نہایت خوش اسلوبی سے ادا کر رہے ہیں۔

عرس مبارک کے موقع پر عقیدت مند حضرت شاہ رکن الدین عالم سہروردی ملتانیؒ کی روحانی خدمات اور تعلیمات کو خراجِ عقیدت پیش کریں گے۔ ان تقریبات میں ملک بھر سے زائرین کی بڑی تعداد کی شرکت متوقع ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *