Banner
Daily Sahafat Quetta
September 22, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جماعت اسلامی کا وزیراعظم کی درخواست پر لانگ مارچ موخر کرنے کا اعلانخضدار باغبانہ تھانے پر مسلح افراد کا حملہ، ایس ایچ او معمولی زخمیچمن بارڈر پر عوام کا معاشی استحصال قبول نہیں، مظلوم تحریک27 ستمبر کے سیلاب کو گرفتاریوں سے نہیں روکا جاسکتا، صادق آغابلوچستان میڈیا فورم نے 10 نکاتی مطالبات پیش کر دیےسیکریٹری صحت بلوچستان پر سنگین الزامات، ڈاکٹر شازیہ کا بڑا انکشافشہری مسائل کے حل کیلئے تمام محکمے مل کر کام کریں، ڈی سی کوئٹہترقیاتی منصوبوں کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ظہور بلیدیشہید پولیس اہلکاروں کی قربانی قابلِ قدر ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستاناساتذہ کے جائز حقوق کیلئے ہر محاذ پر آواز بلند کریں گے، ملگری استادانجماعت اسلامی کا وزیراعظم کی درخواست پر لانگ مارچ موخر کرنے کا اعلانخضدار باغبانہ تھانے پر مسلح افراد کا حملہ، ایس ایچ او معمولی زخمیچمن بارڈر پر عوام کا معاشی استحصال قبول نہیں، مظلوم تحریک27 ستمبر کے سیلاب کو گرفتاریوں سے نہیں روکا جاسکتا، صادق آغابلوچستان میڈیا فورم نے 10 نکاتی مطالبات پیش کر دیےسیکریٹری صحت بلوچستان پر سنگین الزامات، ڈاکٹر شازیہ کا بڑا انکشافشہری مسائل کے حل کیلئے تمام محکمے مل کر کام کریں، ڈی سی کوئٹہترقیاتی منصوبوں کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ظہور بلیدیشہید پولیس اہلکاروں کی قربانی قابلِ قدر ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستاناساتذہ کے جائز حقوق کیلئے ہر محاذ پر آواز بلند کریں گے، ملگری استادان

اساتذہ کے جائز حقوق کیلئے ہر محاذ پر آواز بلند کریں گے، ملگری استادان

اساتذہ اکرام کے جائز حقوق کےحصول کیلئے ہرمحاذ پر آواز بلند کیا جائےگا ملگری استادان ضلع چمن آج بمورخہ 20 ستمبر سال 2026 ضلع چمن باچاخان مرکز میں ملگری استادان کےزیراہتمام ایک پروقار تقریب بغرض ملگری استادان رکنیت سازی مہم کیا گیا تقریب میں ضلع چمن کے کثیر تعداد اساتذہ اکرام نے شرکت کیا ملگری استادان کے صوبائی میمبر حاجی نورعلی نور اچکزئی نے بھی خصوصی شرکت کیا تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سےہوا تلاوت کلام پاک کی سعادت حافظ عجب خان نےحاصل کیا تقریب میں مقررین نےکہا کہ اساتذہ اکرام کےجائز مسائل حل نہیں ہورہے ہیں اور کئی سالوں سے اساتذہ اکرام مایوسی کے شکار ہیں دربدر کی ٹھوکریں کھارہےہیں ایک طرف مہنگائی نےملازمین کا جینا حرام کررکھاہے دوسری طرف حکومت اور بیروکریسی اساتذہ کودیوار کےساتھ لگایا جارہاہیں آج الحمداللہ ملگری استادان میدان میں نکلے ہیں اساتذہ اکرام کے ہر جائز مطالبہ چاہئیے اجتماعی مسلہ ہوں یا انفرادی مسلہ ہوں ہر حد تک جائنگے اورکسی بھی قربانی سےدریغ نہیں کیاجائےگا ملگری استادان نہ جھک جائینگے نہ بک جائینگے بلکہ آفیسروں کےآنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرینگے انہوں نے کہا کہ ہم ملگری استادان کا پیغام ہر پرائمری سکول تک مڈل سکول تک اور ھائی سکول تک پہنچادینگے بلکہ ہر استاد کےگھر کا دروازہ کھٹکھٹا کر پہنچا دینگے کیونکہ یہ ہمارا فرض ہے فیمیل اساتذہ کی رکنیت سازی کی ذمہ داری فیمیل اساتذہ کو سپرد کیاجائےگا وہ بھی پوری ایمانداری کےساتھ اپنی ذمہ داری کو نبھائینگے تقریب میں تنظیم ملگری استادان فعال بنانے کیلئے اوراساتذہ اکرام کے رکنیت سازی کے بارے اپنی اپنی رائے اور تجاویز پیش کیا ضلعی آرگنائزر حاجی گل باری مسلم دوست نے رکنیت سازی کا آغاز کیا اسی طرح صوبائی میمبر حاجی نورعلی نوراچکزئی ڈپٹی آرگنائزر حافظ عجب خان ضلعی میمبر محمد ناصر نے تمام اساتذہ اکرام کا ڈیٹا جمع کرکے میمبر شپ کارڈ جاری کیا گیا باچان مرکز چمن کی جانب سے تمام اساتذہ اکرام کا ٹی پارٹی سے تواضع کیاگیا

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *