Banner
Daily Sahafat Quetta
September 21, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشت گرد ہلاکبلوچستان میں اغوا کی لہر، ڈپٹی کمشنر اور پولیس اہلکاروں سمیت 20 افراد لاپتہکوئٹہ تا کچلاک لوکل ٹرین سروس جلد شروع ہونے کا امکانوزیراعلیٰ بلوچستان کی سینیٹر نصیب اللہ بازئی اور حاجی عبدالواحد کے انتقال پر تعزیتکنڑ اور پکتیکا میں پاکستانی فضائی حملے، 28 مبینہ دہشتگرد ہلاکتحریک انصاف کے ملک عادل بازئی اسلام آباد میں گرفتارپاکستان اور یورپی یونین کے درمیان 6 کروڑ 50 لاکھ یورو کے معاہدوں پر دستخطلانگ مارچ؛ اسلام آباد میں سیکیورٹی تیاریاں جاری، 65 ہزار اہلکار تعیناتاسلام آباد پر دھاوا بولا تو اپنا ہی نقصان ہوگا، محسن نقوی کی پی ٹی آئی کو وارننگسریاب روڈ گرین ٹاؤن کے قریب فائرنگ ،2 افراد جاں بحقخیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشت گرد ہلاکبلوچستان میں اغوا کی لہر، ڈپٹی کمشنر اور پولیس اہلکاروں سمیت 20 افراد لاپتہکوئٹہ تا کچلاک لوکل ٹرین سروس جلد شروع ہونے کا امکانوزیراعلیٰ بلوچستان کی سینیٹر نصیب اللہ بازئی اور حاجی عبدالواحد کے انتقال پر تعزیتکنڑ اور پکتیکا میں پاکستانی فضائی حملے، 28 مبینہ دہشتگرد ہلاکتحریک انصاف کے ملک عادل بازئی اسلام آباد میں گرفتارپاکستان اور یورپی یونین کے درمیان 6 کروڑ 50 لاکھ یورو کے معاہدوں پر دستخطلانگ مارچ؛ اسلام آباد میں سیکیورٹی تیاریاں جاری، 65 ہزار اہلکار تعیناتاسلام آباد پر دھاوا بولا تو اپنا ہی نقصان ہوگا، محسن نقوی کی پی ٹی آئی کو وارننگسریاب روڈ گرین ٹاؤن کے قریب فائرنگ ،2 افراد جاں بحق

وزیراعلیٰ بلوچستان کی سینیٹر نصیب اللہ بازئی اور حاجی عبدالواحد کے انتقال پر تعزیت

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سینیٹر نصیب اللہ بازئی اور حاجی عبدالواحد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندانوں سے تعزیت کی۔

وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ میں سینیٹر نصیب اللہ بازئی کی رہائش گاہ کا دورہ کیا اور مرحوم کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ انہوں نے سینیٹر نصیب اللہ بازئی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لیے دعا کی، جبکہ لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔

بعد ازاں وزیراعلیٰ بلوچستان محمد ہاشم کی رہائش گاہ پہنچے، جہاں انہوں نے ان کے والد حاجی عبدالواحد کے انتقال پر اہل خانہ سے تعزیت کی۔ اس موقع پر میر سرفراز بگٹی نے فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کے لیے مغفرت جبکہ پسماندگان کے لیے صبر و استقامت کی دعا کی۔

تعزیتی دوروں کے موقع پر صوبائی وزراء، پارلیمانی سیکرٹریز اور اراکین بلوچستان اسمبلی بھی وزیراعلیٰ کے ہمراہ موجود تھے اور انہوں نے سوگوار خاندانوں سے اظہار یکجہتی کیا۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *