Banner
Daily Sahafat Quetta
September 20, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
مسلم باغ: گورنمنٹ بوائز ہائی سکول میں جدید آئی ٹی لیب کا افتتاحگنداواہ: ڈی ایچ او آفس میں پولیو سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی سیشن کا انعقادقلات، سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی چیک پوسٹ تباہ کر دی، 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی بازیابہرنائی: نامعلوم مسلح افراد کی 5 کوئلہ کانوں میں کارروائی، قیمتی مشینری جلا دیپاکستان میں روڈ شوز کے ذریعے آذربائیجان کی سیاحت کی صلاحیت کو فروغ دیا گیاٹرمپ کا آزادی صحافت پر بڑا وار، 3 بڑے میڈیا اداروں کو وائٹ ہاؤس سے دور رکھنے کا اعلان کر دیاملک بھر میں ایم ڈی کیٹ 2026 کے ٹیسٹ آج ہوں گے، طلبا کے لیے اہم ہدایات جاریگوادر: ڈسٹرکٹ وائس چیئرمین ھوت نعمت اللہ کی گاڑی پر فائرنگقلات، سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی چیک پوسٹ تباہ کر دی، 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی بازیابسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیمسلم باغ: گورنمنٹ بوائز ہائی سکول میں جدید آئی ٹی لیب کا افتتاحگنداواہ: ڈی ایچ او آفس میں پولیو سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی سیشن کا انعقادقلات، سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی چیک پوسٹ تباہ کر دی، 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی بازیابہرنائی: نامعلوم مسلح افراد کی 5 کوئلہ کانوں میں کارروائی، قیمتی مشینری جلا دیپاکستان میں روڈ شوز کے ذریعے آذربائیجان کی سیاحت کی صلاحیت کو فروغ دیا گیاٹرمپ کا آزادی صحافت پر بڑا وار، 3 بڑے میڈیا اداروں کو وائٹ ہاؤس سے دور رکھنے کا اعلان کر دیاملک بھر میں ایم ڈی کیٹ 2026 کے ٹیسٹ آج ہوں گے، طلبا کے لیے اہم ہدایات جاریگوادر: ڈسٹرکٹ وائس چیئرمین ھوت نعمت اللہ کی گاڑی پر فائرنگقلات، سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی چیک پوسٹ تباہ کر دی، 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی بازیابسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدی

ہرنائی: نامعلوم مسلح افراد کی 5 کوئلہ کانوں میں کارروائی، قیمتی مشینری جلا دی

ہرنائی کے علاقے طالب لیز کوئلہ مائنز میں نامعلوم مسلح افراد نے 5 کوئلہ کانوں میں نصب قیمتی مشینری کو آگ لگا کر نذرِ آتش کردیا۔

پولیس کے مطابق مسلح افراد نے کارروائی کے دوران 3 انجن اور 2 کمپریسر سمیت کانوں میں موجود دیگر مشینری کو جلا دیا۔ واقعے میں ٹھیکیداران عبدالخالق، حضرت، محمد نبی، شیخ محمد اور نجیب کی کوئلہ کانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق مسلح افراد کی کارروائی کے نتیجے میں متعلقہ ٹھیکیداروں کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچا ہے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کا جائزہ لینے کے بعد واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *