Banner
Daily Sahafat Quetta
September 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
محکمہ کھیل بلوچستان میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف اینٹی کرپشن میں درخواستہرنائی میں طوفانی بارش اور سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی، دو معصوم بچے جاں بحقکسٹم چیک پوسٹوں پر آٹے اور گندم کی گاڑیوں کو روکنا اور بھاری رشوت وصول کرنا بدترین کرپشن ہے ، پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹیکوئٹہ میں کمسن علی شاہ کے قتل کیس کا معمہ حل ہوگیافیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی دفاعی کمپنی کے وفد کی ملاقاتنجی تصاویر لیک کرنے کی دھمکیاں، شادی سے قبل کون سا اہم فیصلہ کر لیا تھا؟، مومنہ اقبال نے راز افشاں کردیاگنداخہ، اوستا محمد سمیت مختلف علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش، موسم خوشگوارٹیکنالوجی کو صرف حاضری نہیں، تدریس بہتر بنانے کیلئے بھی استعمال کیا جائے، مولانا ہدایت الرحمنسردار سرفراز ڈومکی ہمیشہ دلوں میں زندہ رہیں گے، میر سرفراز بگٹییونیورسٹی آف لورالائی میں مینٹرنگ پروگرام اختتام پذیر، مینٹرز اور مینٹیز میں سرٹیفکیٹس تقسیممحکمہ کھیل بلوچستان میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف اینٹی کرپشن میں درخواستہرنائی میں طوفانی بارش اور سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی، دو معصوم بچے جاں بحقکسٹم چیک پوسٹوں پر آٹے اور گندم کی گاڑیوں کو روکنا اور بھاری رشوت وصول کرنا بدترین کرپشن ہے ، پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹیکوئٹہ میں کمسن علی شاہ کے قتل کیس کا معمہ حل ہوگیافیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی دفاعی کمپنی کے وفد کی ملاقاتنجی تصاویر لیک کرنے کی دھمکیاں، شادی سے قبل کون سا اہم فیصلہ کر لیا تھا؟، مومنہ اقبال نے راز افشاں کردیاگنداخہ، اوستا محمد سمیت مختلف علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش، موسم خوشگوارٹیکنالوجی کو صرف حاضری نہیں، تدریس بہتر بنانے کیلئے بھی استعمال کیا جائے، مولانا ہدایت الرحمنسردار سرفراز ڈومکی ہمیشہ دلوں میں زندہ رہیں گے، میر سرفراز بگٹییونیورسٹی آف لورالائی میں مینٹرنگ پروگرام اختتام پذیر، مینٹرز اور مینٹیز میں سرٹیفکیٹس تقسیم

کوئٹہ میں کمسن علی شاہ کے قتل کیس کا معمہ حل ہوگیا

سِیریس کرائم انویسٹی گیشن وِنگ، یعنی ایس سی آئی ڈبلیو، نے کارروائی کرتے ہوئے مقتول کی سگی چچی کو گرفتار کرلیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق، 22 اگست کو لاپتہ ہونے والے کمسن علی شاہ کی لاش سپنی روڈ پر گھر کے قریب ایک بوری سے برآمد ہوئی تھی۔
ایس سی آئی ڈبلیو نے شواہد اور تکنیکی معلومات کی بنیاد پر کیس کی تفتیش مکمل کی، جبکہ مختلف شواہد اور تکنیکی پہلوؤں کو جوڑتے ہوئے مبینہ ملزمہ تک رسائی حاصل کی گئی۔
پولیس کے مطابق، گرفتار ملزمہ نے دورانِ تفتیش مبینہ طور پر قتل کا اعتراف کیا ہے۔
تفتیش کے مطابق، کمسن علی شاہ کی لاش مبینہ طور پر کئی روز تک پانی کی ٹینکی میں چھپائی گئی، تاہم بدبو پھیلنے کے بعد لاش کو ٹینکی سے نکال کر بوری میں بند کیا گیا اور گھر کے قریب پھینک دیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمہ سے مزید تفتیش جاری ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *