Banner
Daily Sahafat Quetta
September 15, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کولمبیا میں 5.2 شدت کا زلزلہ، شہریوں میں خوف و ہراسایندھن کی بچت کے لیے اسکول دو روز بند رکھنے کا فیصلہموٹر سائیکل سواروں کے لیے خوشخبری! 100 روپے سستے پیٹرول کے لیے بڑی شرط ختماقلیتوں کے نام پر شراب کے پرمٹ جاری کرنے کے خلاف مسیحی برادری کا شدید احتجاجسریاب روڈ پر واقع MCB بینک کودن دہاڑے نامعلوم مسلح افراد نے لوٹ لیااختیارات کے استعمال میں آئین کو ہرصورت مقدم رکھا جائے، چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالتملک میں سیلاب کا الرٹ جاری، دریاؤں، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہپاکستان اور لبنان کا دہشتگردی، منشیات اور سائبر کرائم کیخلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقحاجی عبد الواحد لالا بقضائے الٰہی انتقال کر گئے،نمازِ جنازہ آج ادا ہوگیجنگِ ستمبر کا 15واں روز؛ پاک فوج کی زبردست مزاحمت، بھارت پسپاکولمبیا میں 5.2 شدت کا زلزلہ، شہریوں میں خوف و ہراسایندھن کی بچت کے لیے اسکول دو روز بند رکھنے کا فیصلہموٹر سائیکل سواروں کے لیے خوشخبری! 100 روپے سستے پیٹرول کے لیے بڑی شرط ختماقلیتوں کے نام پر شراب کے پرمٹ جاری کرنے کے خلاف مسیحی برادری کا شدید احتجاجسریاب روڈ پر واقع MCB بینک کودن دہاڑے نامعلوم مسلح افراد نے لوٹ لیااختیارات کے استعمال میں آئین کو ہرصورت مقدم رکھا جائے، چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالتملک میں سیلاب کا الرٹ جاری، دریاؤں، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہپاکستان اور لبنان کا دہشتگردی، منشیات اور سائبر کرائم کیخلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقحاجی عبد الواحد لالا بقضائے الٰہی انتقال کر گئے،نمازِ جنازہ آج ادا ہوگیجنگِ ستمبر کا 15واں روز؛ پاک فوج کی زبردست مزاحمت، بھارت پسپا

ایندھن کی بچت کے لیے اسکول دو روز بند رکھنے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے ایندھن کی بچت کے لیے اسکولوں کو ہفتے میں دو روز بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔

محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں خیبرپختونخوا کے تمام سرکاری اور نجی اسکول جمعہ اور ہفتہ کو بند رہیں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق یہ فیصلہ دو ماہ کے لیے نافذ العمل ہوگا، جبکہ اسکولوں کو آن لائن کلاسز کا سلسلہ جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

حکام کے مطابق یہ فیصلہ پٹرولیم مصنوعات کی قلت اور قیمتی زرمبادلہ کی بچت کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن کے زیر انتظام کالجز اور یونیورسٹیاں بھی جمعہ اور ہفتہ کو بند رہیں گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *