Banner
Daily Sahafat Quetta
September 9, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
گوادر میں خوفناک حادثہ، مسافر کوچ اور پک اپ میں تصادم، 2 جاں بحقتربت: اسسٹنٹ کمشنر تمپ کی سرکاری گاڑی مسلح افراد نے چھین لیکوالالمپور میں پاکستان کا یوم دفاع اور ملائشیا کا یوم آزادی منایا گیاسندھ حکومت کا بلدیاتی قانون میں تبدیلی کا فیصلہ ، مجوزہ مسودہ سامنے آگیاسونے اور چاندی کی قیمتوں میں 3 دن وقفے کے بعد آج اضافہخود اعتمادیبلوچستان میں لرزہ خیز واقعہ، 15 سالہ بیوی شوہر کے ہاتھوں قتلحکومت نے ساڑھے 7 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدیوفاقی حکومت کا پینشن کی ادائیگی سے متعلق بڑا فیصلہسیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 11 دہشت گرد ہلاکگوادر میں خوفناک حادثہ، مسافر کوچ اور پک اپ میں تصادم، 2 جاں بحقتربت: اسسٹنٹ کمشنر تمپ کی سرکاری گاڑی مسلح افراد نے چھین لیکوالالمپور میں پاکستان کا یوم دفاع اور ملائشیا کا یوم آزادی منایا گیاسندھ حکومت کا بلدیاتی قانون میں تبدیلی کا فیصلہ ، مجوزہ مسودہ سامنے آگیاسونے اور چاندی کی قیمتوں میں 3 دن وقفے کے بعد آج اضافہخود اعتمادیبلوچستان میں لرزہ خیز واقعہ، 15 سالہ بیوی شوہر کے ہاتھوں قتلحکومت نے ساڑھے 7 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدیوفاقی حکومت کا پینشن کی ادائیگی سے متعلق بڑا فیصلہسیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 11 دہشت گرد ہلاک

تربت: اسسٹنٹ کمشنر تمپ کی سرکاری گاڑی مسلح افراد نے چھین لی

تربت: تمپ سے تربت آتے ہوئے خیر آباد کے قریب مسلح افراد نے اسسٹنٹ کمشنر تمپ کی سرکاری گاڑی روک کر ڈرائیور اور سیکیورٹی گارڈ سے گاڑی چھین لی۔

سرکاری ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر تمپ اور اسسٹنٹ کمشنر تمپ تمپ سے تربت کی جانب روانہ تھے، تاہم دونوں افسران مذکورہ گاڑی میں سوار نہیں تھے بلکہ ایک دوسری گاڑی میں پیچھے آ رہے تھے، جس کے باعث وہ محفوظ رہے۔

ذرائع کے مطابق خیر آباد کے قریب مسلح افراد نے اسسٹنٹ کمشنر تمپ کی کالے رنگ کی سرکاری سرف گاڑی کو روک لیا اور اس میں موجود ڈرائیور اور سیکیورٹی گارڈ کو اپنے قبضے میں لینے کے بعد گاڑی اپنے ساتھ لے گئے۔

واقعے کے بعد متعلقہ حکام نے کارروائی شروع کردی ہے، جبکہ مسلح افراد کی شناخت اور واقعے کے محرکات سے متعلق مزید معلومات سامنے نہیں آسکیں۔

حکام کی جانب سے واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *