Banner
Daily Sahafat Quetta
September 9, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
گوادر میں خوفناک حادثہ، مسافر کوچ اور پک اپ میں تصادم، 2 جاں بحقتربت: اسسٹنٹ کمشنر تمپ کی سرکاری گاڑی مسلح افراد نے چھین لیکوالالمپور میں پاکستان کا یوم دفاع اور ملائشیا کا یوم آزادی منایا گیاسندھ حکومت کا بلدیاتی قانون میں تبدیلی کا فیصلہ ، مجوزہ مسودہ سامنے آگیاسونے اور چاندی کی قیمتوں میں 3 دن وقفے کے بعد آج اضافہخود اعتمادیبلوچستان میں لرزہ خیز واقعہ، 15 سالہ بیوی شوہر کے ہاتھوں قتلحکومت نے ساڑھے 7 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدیوفاقی حکومت کا پینشن کی ادائیگی سے متعلق بڑا فیصلہسیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 11 دہشت گرد ہلاکگوادر میں خوفناک حادثہ، مسافر کوچ اور پک اپ میں تصادم، 2 جاں بحقتربت: اسسٹنٹ کمشنر تمپ کی سرکاری گاڑی مسلح افراد نے چھین لیکوالالمپور میں پاکستان کا یوم دفاع اور ملائشیا کا یوم آزادی منایا گیاسندھ حکومت کا بلدیاتی قانون میں تبدیلی کا فیصلہ ، مجوزہ مسودہ سامنے آگیاسونے اور چاندی کی قیمتوں میں 3 دن وقفے کے بعد آج اضافہخود اعتمادیبلوچستان میں لرزہ خیز واقعہ، 15 سالہ بیوی شوہر کے ہاتھوں قتلحکومت نے ساڑھے 7 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدیوفاقی حکومت کا پینشن کی ادائیگی سے متعلق بڑا فیصلہسیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 11 دہشت گرد ہلاک

گوادر میں خوفناک حادثہ، مسافر کوچ اور پک اپ میں تصادم، 2 جاں بحق

گوادر: مکران کوسٹل ہائی وے پر ماکولا کے قریب مسافر کوچ اور پک اپ گاڑی میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور جاں بحق افراد و زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس نے بتایا کہ حادثے میں تربت کے رہائشی صغیر احمد ولد غفور اور بنگلہ بازار پسنی کے رہائشی امجد ولد استاد واحد میانداد جاں بحق ہوئے۔

ایس پی کوسٹل ہائی وے پولیس حفیظ امیر کے مطابق حادثے کے بعد کوچ ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا جبکہ کلینر کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق حادثے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *