Banner
Daily Sahafat Quetta
September 9, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
گوادر میں خوفناک حادثہ، مسافر کوچ اور پک اپ میں تصادم، 2 جاں بحقتربت: اسسٹنٹ کمشنر تمپ کی سرکاری گاڑی مسلح افراد نے چھین لیکوالالمپور میں پاکستان کا یوم دفاع اور ملائشیا کا یوم آزادی منایا گیاسندھ حکومت کا بلدیاتی قانون میں تبدیلی کا فیصلہ ، مجوزہ مسودہ سامنے آگیاسونے اور چاندی کی قیمتوں میں 3 دن وقفے کے بعد آج اضافہخود اعتمادیبلوچستان میں لرزہ خیز واقعہ، 15 سالہ بیوی شوہر کے ہاتھوں قتلحکومت نے ساڑھے 7 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدیوفاقی حکومت کا پینشن کی ادائیگی سے متعلق بڑا فیصلہسیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 11 دہشت گرد ہلاکگوادر میں خوفناک حادثہ، مسافر کوچ اور پک اپ میں تصادم، 2 جاں بحقتربت: اسسٹنٹ کمشنر تمپ کی سرکاری گاڑی مسلح افراد نے چھین لیکوالالمپور میں پاکستان کا یوم دفاع اور ملائشیا کا یوم آزادی منایا گیاسندھ حکومت کا بلدیاتی قانون میں تبدیلی کا فیصلہ ، مجوزہ مسودہ سامنے آگیاسونے اور چاندی کی قیمتوں میں 3 دن وقفے کے بعد آج اضافہخود اعتمادیبلوچستان میں لرزہ خیز واقعہ، 15 سالہ بیوی شوہر کے ہاتھوں قتلحکومت نے ساڑھے 7 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدیوفاقی حکومت کا پینشن کی ادائیگی سے متعلق بڑا فیصلہسیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 11 دہشت گرد ہلاک

کوالالمپور میں پاکستان کا یوم دفاع اور ملائشیا کا یوم آزادی منایا گیا

کوالالمپور میں پاکستان کا یوم دفاع اور ملائشیا کا یوم آزادی منایا گیا

پاکستان پریس کلب ملایشیا چیپٹر اور PFUJ ملائشیا چیپٹر کے زیر اہتمام ملائشیا کے شہر کوالالمپور میں پاکستان کا یومِ دفاع اور ملائشیا کا یوم آزادی منایا گیا ۔
اس پروگرام میں پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ ساتھ ملائشین کمیونٹی نے بھی شرکت کی ۔
معروف ملائشین بزنس مین اور سیاستدان داتو حاجی لقمان نور آدم نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔
تقریب کے آغاز میں تلاوت و نعت کے بعد دونوں ممالک کے قومی نغمے چلائے گئے ، شرکا نے حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے یوم دفاع اور ملائشیا کے یومِ آزادی کی مبارکباد پیش کی ۔
بعد ازاں پاکستان سے خصوصی طور پر آئی ہوئی قوال پارٹی نے جنگی ترانے اور صوفیانہ کلام سنا کر حاضرین کو محظوظ کیا ۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *