Banner
Daily Sahafat Quetta
September 9, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
“کرائمینالوجسٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کاقیام، مقاصد، علمی کردار اور پاکستانی معاشرے میں اس کی اہمیت و کردار”برطانوی استعمار کی ناکامی اور امریکی بالادستی کے اسباب، دی گریٹ گیم1965 اور 1971 کے فضائی معرکوں کے ہیروز کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا، کَیس لاہورمیر عبداللہ جان بزنجو کے انتقال پر زبیر زامرانی کا اظہارِ تعزیتکوئٹہ ،پی اے سی کا سول ہسپتال کے کروڑوں روپے کے آڈٹ پیراز پر اظہار برہمیآپریشن سوم ناتھ پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ مہارت کی روشن مثال ہے،سیدال ناصرصوبے میں صحت کے شعبے کی بہتری اولین ترجیح ہے ،بخت کاکڑصوبے میں مالداری کے فروغ کےلئے عملی اقدامات جاری ہیں ،فیصل جمالیعوامی مسائل حل کئے بغیر پارلیمان تک پہنچنا ممکن نہیں ،محمد خان لہڑیصوبے میں امن کی بحالی کیلئے ملک دشمن عناصر کےخلاف اپنا کردار اد ا کرینگے ،سلیم کھوسہ“کرائمینالوجسٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کاقیام، مقاصد، علمی کردار اور پاکستانی معاشرے میں اس کی اہمیت و کردار”برطانوی استعمار کی ناکامی اور امریکی بالادستی کے اسباب، دی گریٹ گیم1965 اور 1971 کے فضائی معرکوں کے ہیروز کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا، کَیس لاہورمیر عبداللہ جان بزنجو کے انتقال پر زبیر زامرانی کا اظہارِ تعزیتکوئٹہ ،پی اے سی کا سول ہسپتال کے کروڑوں روپے کے آڈٹ پیراز پر اظہار برہمیآپریشن سوم ناتھ پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ مہارت کی روشن مثال ہے،سیدال ناصرصوبے میں صحت کے شعبے کی بہتری اولین ترجیح ہے ،بخت کاکڑصوبے میں مالداری کے فروغ کےلئے عملی اقدامات جاری ہیں ،فیصل جمالیعوامی مسائل حل کئے بغیر پارلیمان تک پہنچنا ممکن نہیں ،محمد خان لہڑیصوبے میں امن کی بحالی کیلئے ملک دشمن عناصر کےخلاف اپنا کردار اد ا کرینگے ،سلیم کھوسہ

صوبے میں امن کی بحالی کیلئے ملک دشمن عناصر کےخلاف اپنا کردار اد ا کرینگے ،سلیم کھوسہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈ ر صوبائی وزیر مواصلات میر سلیم کھوسہ نے کہا ہے کہ وقت کا تقاضہ ہے کہ ہم ملکر صوبے کی تعمیر وترقی امن امان کی بحالی اور ملک دشمن عناصر کے خلاف اپنا کردار اد ا کرینگے موجودہ حکومت نے ترقی کے حوالے سے جو بڑے اسکیمات مختص کےئے گئے ہیں ان کی مکمل ہونے سے بلوچستا ن ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا ‘یہ بات انہوںنے اے این این نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن واحد سیاسی اور جمہوری جماعت ہے جس نے ہمیشہ ملک اور قوم کی ترقی کےلئے کردار ادا کیا ہے اور آئندہ بھی کرینگے موجودہ حکومت نے سیکورٹی فورسز اور خاص کر افواج پاکستا ن کے ساتھ ملکر دہشتگردی کے خلاف جو مہم شروع کردیا ہے وہ کامیابی کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے اور آنے والے وقت میں دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کرینگے بلوچستان میں ایک بار پھر کچھ عناصر حالات خراب کرنے کےلئے سازشو ں میں ملوث ہے لیکن ان کی یہ سازش نہ ماضی میں کامیاب ہوئی ہے اور نہ ہی آئندہ کامیاب ہونے دینگے انہوںنے کہا کہ وقت کا تقاضہ ہے کہ ہم ملکر صوبے کی تعمیر وترقی امن امان کی بحالی اور ملک دشمن عناصر کے خلاف اپنا کردار اد ا کرینگے موجودہ حکومت نے ترقی کے حوالے سے جو بڑے اسکیمات مختص کےئے گئے ہیں ان کی مکمل ہونے سے بلوچستا ن ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا ہمارے ہاں سب سے زیادہ اہم مسئلہ بے روزگاری ہے روزگار دینے کےلئے حکومت سنجیدگی کے ساتھ ایک ایسی پالیسی بنائیں گے جو عوام اورخاص کر نوجوانوں کو روزگار میسر ہو سکے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *