Banner
Daily Sahafat Quetta
September 6, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
نیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا کی تعیناتی سے متعلق متنازع مواد نشر کرنے پر صحافی بلال غوری گرفتارحماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور فسطائیت کی بدترین مثال ہے، پاکستان تحریک انصافیوم دفاع؛ مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب، پاک فضائیہ کے کیڈٹس نے فرائض سنبھال لیےلاہور : پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتاروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی میر غلام دستگیر بادینی سے تعزیتفتنہ قادیانیت تاریخ اسلام میں سب سے بڑا ارتدادی فتنہ ہے،پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہ6 ستمبر ہماری قومی تاریخ کا ناقابل فراموش دن ہے،سیدال خان ناصرمستونگ میں زمینداروں کے باغات کی مبینہ کٹائی، تشویش کی لہرکوئٹہ ریلوے میں بڑا انکشاف، اسٹیشن ماسٹر سمیت 3 ملازمین گرفتارگنداواہ میں کوٹڑہ پولیس اسٹیشن پر حملہ ناکامنیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا کی تعیناتی سے متعلق متنازع مواد نشر کرنے پر صحافی بلال غوری گرفتارحماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور فسطائیت کی بدترین مثال ہے، پاکستان تحریک انصافیوم دفاع؛ مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب، پاک فضائیہ کے کیڈٹس نے فرائض سنبھال لیےلاہور : پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتاروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی میر غلام دستگیر بادینی سے تعزیتفتنہ قادیانیت تاریخ اسلام میں سب سے بڑا ارتدادی فتنہ ہے،پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہ6 ستمبر ہماری قومی تاریخ کا ناقابل فراموش دن ہے،سیدال خان ناصرمستونگ میں زمینداروں کے باغات کی مبینہ کٹائی، تشویش کی لہرکوئٹہ ریلوے میں بڑا انکشاف، اسٹیشن ماسٹر سمیت 3 ملازمین گرفتارگنداواہ میں کوٹڑہ پولیس اسٹیشن پر حملہ ناکام

کوئٹہ ریلوے میں بڑا انکشاف، اسٹیشن ماسٹر سمیت 3 ملازمین گرفتار

کوئٹہ: ریلوے پولیس نے سریاب ریلوے اسٹیشن سے سرکاری سامان چوری کرکے لے جانے کی مبینہ کوشش ناکام بناتے ہوئے اسٹیشن ماسٹر، اسسٹنٹ اسٹیشن ماسٹر اور ماسٹر گینگ مین سمیت 3 ریلوے ملازمین کو گرفتار کرلیا۔

ریلوے پولیس کے مطابق سریاب ریلوے اسٹیشن سے ریلوے پٹریوں سے متعلق قیمتی سامان چوری کرکے منتقل کیے جانے کی اطلاع ملی تھی، جس پر اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملازمین کے قبضے سے مبینہ طور پر چوری شدہ ریلوے سامان بھی برآمد کیا گیا ہے۔ تینوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

ریلوے پولیس کے مطابق تحقیقات کے دوران واقعے میں ملوث دیگر افراد اور چوری شدہ سامان سے متعلق مزید معلومات حاصل کی جارہی ہیں، جبکہ سرکاری املاک کی چوری میں ملوث عناصر کے خلاف قانونی کارروائی جاری رکھی جائے گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *