Banner
Daily Sahafat Quetta
September 7, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
نیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا کی تعیناتی سے متعلق متنازع مواد نشر کرنے پر صحافی بلال غوری گرفتارحماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور فسطائیت کی بدترین مثال ہے، پاکستان تحریک انصافیوم دفاع؛ مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب، پاک فضائیہ کے کیڈٹس نے فرائض سنبھال لیےلاہور : پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتاروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی میر غلام دستگیر بادینی سے تعزیتفتنہ قادیانیت تاریخ اسلام میں سب سے بڑا ارتدادی فتنہ ہے،پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہ6 ستمبر ہماری قومی تاریخ کا ناقابل فراموش دن ہے،سیدال خان ناصرمستونگ میں زمینداروں کے باغات کی مبینہ کٹائی، تشویش کی لہرکوئٹہ ریلوے میں بڑا انکشاف، اسٹیشن ماسٹر سمیت 3 ملازمین گرفتارگنداواہ میں کوٹڑہ پولیس اسٹیشن پر حملہ ناکامنیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا کی تعیناتی سے متعلق متنازع مواد نشر کرنے پر صحافی بلال غوری گرفتارحماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور فسطائیت کی بدترین مثال ہے، پاکستان تحریک انصافیوم دفاع؛ مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب، پاک فضائیہ کے کیڈٹس نے فرائض سنبھال لیےلاہور : پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتاروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی میر غلام دستگیر بادینی سے تعزیتفتنہ قادیانیت تاریخ اسلام میں سب سے بڑا ارتدادی فتنہ ہے،پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہ6 ستمبر ہماری قومی تاریخ کا ناقابل فراموش دن ہے،سیدال خان ناصرمستونگ میں زمینداروں کے باغات کی مبینہ کٹائی، تشویش کی لہرکوئٹہ ریلوے میں بڑا انکشاف، اسٹیشن ماسٹر سمیت 3 ملازمین گرفتارگنداواہ میں کوٹڑہ پولیس اسٹیشن پر حملہ ناکام

مستونگ میں دتو موڑ کے قریب 5 لاشیں برآمد

مستونگ: دتو موڑ کے قریب قومی شاہراہ سے پانچ لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جنہیں مبینہ طور پر نامعلوم افراد رات گئے وہاں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق لاشیں شہید نواب غوث بخش میموریل اسپتال سے تقریباً ایک کلومیٹر کے فاصلے پر موجود ہیں، تاہم کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود انہیں اسپتال منتقل نہیں کیا جاسکا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی خدشات کے باعث اسپتال انتظامیہ کی جانب سے لاشیں اٹھانے کے لیے ریسکیو ٹیم روانہ نہیں کی گئی۔ اس صورتحال کے باعث لاشیں تاحال جائے وقوعہ پر موجود ہیں۔

واقعے کے بعد علاقے میں تشویش پائی جارہی ہے، جبکہ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ سیکیورٹی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے لاشوں کو جلد از جلد اسپتال منتقل کرکے ضروری قانونی کارروائی مکمل کی جائے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *