Banner
Daily Sahafat Quetta
September 6, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شالکوٹ تھانے پر دستی بم حملہ، ایک پولیس اہلکار اور راہ گیر زخمیچمن میں یومِ دفاعِ پاکستان کے حوالے سے پُروقار ریلی کا انعقادعلم، ذہانت کاری،تحقیق و جستجو کے نئے زاویے وامکانات اے آئی Ai اور خوف کے درمیان انسان کا مستقبل !!!یومِ دفاع و شہدا: عظمتِ لوح و قلم اور خونِ وفا کی آفاقی داستانشہداء کا لہو، شاہینوں کی پرواز – 1965 کی فضائی جنگاٹک سیمنٹ فیکٹری حب کا مستحق غریب خاندان کیلئے گھر کی تعمیر کا آغازعوام کے جان و مال اور عزت و آبرو کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، محمد علی جمالیبڑیچ اور نورزئی قبائل کے درمیان قتل کا تصفیہ، فریقین میں صلح ہوگئیملک شدید معاشی بحران، انتظامی ابتری اور داخلی چیلنجز کا شکار ہے، مولانا عبدالقادر لونیکندھ کوٹ میں مبینہ سیاہ کاری کے الزام پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیاشالکوٹ تھانے پر دستی بم حملہ، ایک پولیس اہلکار اور راہ گیر زخمیچمن میں یومِ دفاعِ پاکستان کے حوالے سے پُروقار ریلی کا انعقادعلم، ذہانت کاری،تحقیق و جستجو کے نئے زاویے وامکانات اے آئی Ai اور خوف کے درمیان انسان کا مستقبل !!!یومِ دفاع و شہدا: عظمتِ لوح و قلم اور خونِ وفا کی آفاقی داستانشہداء کا لہو، شاہینوں کی پرواز – 1965 کی فضائی جنگاٹک سیمنٹ فیکٹری حب کا مستحق غریب خاندان کیلئے گھر کی تعمیر کا آغازعوام کے جان و مال اور عزت و آبرو کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، محمد علی جمالیبڑیچ اور نورزئی قبائل کے درمیان قتل کا تصفیہ، فریقین میں صلح ہوگئیملک شدید معاشی بحران، انتظامی ابتری اور داخلی چیلنجز کا شکار ہے، مولانا عبدالقادر لونیکندھ کوٹ میں مبینہ سیاہ کاری کے الزام پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

مسلم باغ: کلی خاتوکہ میں ہیضہ کی صورتحال، 12 سالہ بچی جاں بحق، دو خواتین کوئٹہ منتقل

مسلم باغ: کلی خاتوکہ میں ہیضہ کی صورتحال، اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم کے فوری اقدامات
مسلم باغ: کلی خاتوکہ میں ہیضہ کی وبائی صورتحال کے باعث ایک 12 سالہ بچی جاں بحق ہو گئی، جبکہ دو خواتین کی حالت تشویشناک ہونے پر انہیں مزید علاج کے لیے کوئٹہ ریفر کر دیا گیا۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ ماجد سلیم نے فوری طور پر محکمۂ صحت کی ٹیم اور طبی عملے کو ہنگامی بنیادوں پر کلی خاتوکہ روانہ کیا، جہاں متاثرہ افراد کو طبی امداد فراہم کرنے اور صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔
اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ متاثرہ علاقے میں طبی سہولیات، ضروری ادویات اور احتیاطی اقدامات کو یقینی بنایا جائے تاکہ بیماری کے مزید پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔
عوامی خدمت اور شہریوں کی مشکلات کے ازالے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم ہر وقت متحرک اور موجود ہیں، اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری اقدامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *