Banner
Daily Sahafat Quetta
August 28, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدیسید نصرت آغا کے انتقال پر سردار منظور احمد خان کاکڑ کا اظہار تعزیتجشن میلادالنبی ﷺ سیرتِ طیبہ اپنانے کا پیغام ہے، مولانا محمد عثمان مدنیبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدیسید نصرت آغا کے انتقال پر سردار منظور احمد خان کاکڑ کا اظہار تعزیتجشن میلادالنبی ﷺ سیرتِ طیبہ اپنانے کا پیغام ہے، مولانا محمد عثمان مدنی

عوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدی

کوہٹہ/پ ر/جمعیت علمائے اسلام ضلع کوہٹہ نجم المدارس یونٹ کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی کے مجلس عاملہ اور مجلس شوریٰ کے اہم اجلاس الجمعیت ہاؤس میں زیر صدارت یونٹ کے امیر مولانا محمد طاہر توحیدی منعقد ہوا اجلاس کا اغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جسکی سعادت حافظ عبد القیوم نے حاصل کی اجلاس میں کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی کلی خزاں مغربی بائی پاس ودیگر ملحقہ علاقوں میں آمن وامان کے مخدوش صورتحال پر شرکائے اجلاس نے تشویش کا اظہار کیا ڈی ایی جی کوہٹہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ اجلاس میں ووٹ اندراج پر زور دیا اجلاس میں شرکائے اجلاس نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا کہ 10ستمبر بروز جمعرات بوقت تین بجیے جامعہ دارالعلوم اسلامیہ مسلم ٹاؤن میں جنرل کونسل کا اجلاس بسلسلہ عظیم الشان تربیتی کنونشن منعقد ہو گا تربیتی کنونشن سے قبل جامع مسجد فاروقیہ سے دارالعلوم اسلامیہ مسلم ٹاؤن تک عظیم الشان آمن ریلی نکالی جاے گئ جمعیت علمائے اسلام جمعیت طلبہ اسلام کے ورکرز آج ہی سے تیا ریوں کا آغاز کریں اجلاس سے جمعیت علمائے اسلام ضلع کوہٹہ نجم المدارس یونٹ کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی کے زیر اہتمام مجلس عاملہ اور مجلس شوریٰ کے مشترکہ اجلاس سے جمعیت علمائے اسلام ضلع کوہٹہ کے سابق سیکرٹری اطلاعات وامیر نجم المدارس یونٹ کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی مولانا محمد طاہر توحیدی مولانا راز محمدمحمد حسنی مولاناعبدالمنان سعادت مولانا عبدالباقی مولانا محمد قاسم مولانا مفتی عبداللہ مولانا مفتی عبدالستار مولانا قاری عبد الخالق مولانا مفتی محمد سلیمان فاروقی مولانا عطا محمد شمسی مولانا حافظ عبد القیوم مولانا محمد رسول حاجی محمد خان مولانا حافظ عین اللہ صابر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 10 ستمبر کو ہونے والے جنرل کونسل کا اجلاس بسلسلہ عظیم الشان تربیتی کنونشن کے انعقاد سے آچھے اثرات مرتب ہوں گے انہوں نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام عوام کے جان ومال کے تحفظ پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے آے روز بدامنی کے واقعات انتظامیہ کے لیے سوالیہ نشان ہے بدامنی کی صورتحال سے تاجر برادری اور عوام الناس پریشان ہیں انہوں نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام بھت جلد تمام سیاسی جماعتوں اور تاجر تنظیموں سے رابط کرکے آل پارٹیز اجلاس طلب کریں گے عوام اور تاجر برادری لاوارث نہیں ہے انہوں نے کہا کہ دس ستمبر بروز جمعرات بوقت تین بجیے جمعیت علمائے اسلام ضلع کوہٹہ نجم المدارس یونٹ کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی کے زیر اہتمام جامع مسجد فاروقیہ مسجد سے دارالعلوم اسلامیہ مسلم ٹاؤن تک عظیم الشان آمن ریلی نکالی جاے گئ انہوں نے مزید کہا کہ امن ریلی اور تربیتی کنونشن سے دورس نتائج برآمد ہوےہونگے اجلاس کے اختتامی دعا مولانا راز محمد محمد حسنی نے کی اجلاس کے شرکاء کو یونٹ کے امیر مولانا محمد طاہر توحیدی نے عصرانہ دیا

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *