Banner
Daily Sahafat Quetta
August 27, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
طالبعلم بریال خان مندوخیل کا اغواء تشویشناک، فوری بازیابی یقینی بنائی جائے، محمد ہاشم اتمانخیلمسلم باغ میں مستحق گھرانوں کیلئے بڑا ریلیف، راشن، بستر اور کمبل تقسیمخواتین اور بچوں کے تحفظ کے لیے خاموشی توڑنا ہوگی، سکینہ عبداللہ خانڈاکٹر احسان اللہ کاکڑ کو تمغۂ امتیاز ملنا جامعہ لورالائی اور بلوچستان کیلئے تاریخی اعزازبکرا منڈی میں شہریوں اور بیوپاریوں کو سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، میر مرتضیٰ خان جمالیصفائی، پانی، نکاسی آب اور سڑکوں کی بہتری اولین ترجیحات ہیں، میر نعیم خان عمرانیکوئٹہ میں ناقص مصالحہ جات بنانے والا یونٹ سیل، بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائیسیرتِ طیبہ انسانیت کے لیے مکمل ضابطۂ حیات ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقنوڈیرو: نیشنل میڈیکل طبیہ کالج میں حکماء کا اجلاس، طب یونانی کے فروغ پر زورلورالائی ایرانی پٹرول پمپس، تندور اور گوشت کی دکانوں کے خلاف کارروائی، دو پمپس سیلطالبعلم بریال خان مندوخیل کا اغواء تشویشناک، فوری بازیابی یقینی بنائی جائے، محمد ہاشم اتمانخیلمسلم باغ میں مستحق گھرانوں کیلئے بڑا ریلیف، راشن، بستر اور کمبل تقسیمخواتین اور بچوں کے تحفظ کے لیے خاموشی توڑنا ہوگی، سکینہ عبداللہ خانڈاکٹر احسان اللہ کاکڑ کو تمغۂ امتیاز ملنا جامعہ لورالائی اور بلوچستان کیلئے تاریخی اعزازبکرا منڈی میں شہریوں اور بیوپاریوں کو سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، میر مرتضیٰ خان جمالیصفائی، پانی، نکاسی آب اور سڑکوں کی بہتری اولین ترجیحات ہیں، میر نعیم خان عمرانیکوئٹہ میں ناقص مصالحہ جات بنانے والا یونٹ سیل، بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائیسیرتِ طیبہ انسانیت کے لیے مکمل ضابطۂ حیات ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقنوڈیرو: نیشنل میڈیکل طبیہ کالج میں حکماء کا اجلاس، طب یونانی کے فروغ پر زورلورالائی ایرانی پٹرول پمپس، تندور اور گوشت کی دکانوں کے خلاف کارروائی، دو پمپس سیل

سیاسی و معاشی بحران سے نجات کا واحد راستہ اسلامی انقلاب ہے، قاری مہراللہ

سیاسی و معاشی بحران سے نجات کا واحد راستہ اسلامی انقلاب ہے، قاری مہراللہ

جمعیت علماء اسلام نظریاتی بلوچستان کے صوبائی امیر موانا قاری مہراللہ پریس کانفرنس میں صوباٸی مجلس عاملہ کا اعلان کیا گیا صوباٸی مجلس عاملہ میں صوبائی امیر موانا قاری مہراللہ جنرل سیکرٹری مفتی شفیع الدین سرپرست اعلیٰ شیخ الحدیث مولانا سراج الدین
(ضلع کوئٹہ) سرپرست مولانا خدائے نظر صاحب (ضلع کوئٹہ) سرپرست مولانا نعمت اللہ حریفال (ضلع شیرانی)
سرپرست حاجی فیض اللہ خان خواجہ زئی (ضلع چمن)
سرپرست حاجی منظور احمد مری۔(ضلع سبی) سرپرست۔مولانا فدامحمد(ضلع قلعہ عبداللہ) سنئیرنائب امیر۔
استاذ الحدیث مولانا محمد احمد حقانی(ضلع کوئٹہ)
نائب امیراول شیخ الحدیث مولانا نیازمحمد حقانی (ضلع کوئٹہ)نائب امیردوم مولانا مفتی رحمت اللہ خلجی (کچلاک)نائب امیرسوم مولانا شاہ محمدصاحب(ضلع سوراب) نائب امیرچہارم مولانا جمعہ خان صاحب (قلعہ سیف اللہ) نائب امیر شیخ الحدیث مولانا محمد انور(ضلع پشین) صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا مفتی شفیع الدین (ضلع لورلائی)ڈپٹی جنرل سیکرٹری حافظ حلیم شاہ (ضلع ژوب) جوائنٹ سیکرٹری سیکرٹری اول میرمبارک محمدحسنی (ضلع قلات) جوائنٹ سیکرٹری دوم مولانا مفتی عبدالاحد کبدانی(ضلع خاران)جوائنٹ سیکرٹری سوم۔مولانا حافظ عبدالواحد ہاشمی (ضلع قلعہ عبداللہ)جوائنٹ سیکرٹری چہارم مولانا عبدالغفور کرخی (ضلع خضدار) معاون سیکرٹری مولانا عبدالمالک اندڑ (ضلع زیارت)
صوبائی_سیکرٹری مالیات حاجی عبدالصمد (ضلع کوئٹہ) ڈپٹی سیکرٹری مالیات حاجی محمدنور آخونذادہ معاون مالیات حاجی امین اللہ خان کاکوزئی (ضلع چمن)صوبائی سیکرٹری اطلاعات مولانا رحمت اللہ حقانی (ضلع کوئٹہ)
ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مولانا مفتی عبدالناصرمینگل(ضلع قلات)معاون اطلاعات عبدالغنی (ضلع موسیٰ خیل)معاون اطلاعات اسرار احمد ساسولی(ضلع قلات)صوبائی سالارحاجی شیرجان کاکڑ(ضلع ژوب)ڈپٹی سالار عبدالقادر گلستانی (ضلع قلعہ عبداللہ)معاون سالار شیرجان صالح (ضلع گوادر)معاون سالار مولانا محمدصادق(ضلع کوئٹہ) شامل ہے پریس کانفرنس سے صوبائی امیر موانا قاری مہراللہ خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قوم کودرپیش چیلنجز اور فتن نمٹنے کے لیے ہم سب پر بڑی زمہ داریاں عائد ہوتی ہے ملک و معاشرے کی ترقی و خوشحالی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ فرسودہ نظام ہے سیاسی اور معاشی بحران سے نجات کا واحد راستہ اسلامی انقلاب ہے انہوں نے کہا کہ جمعیت علماءاسلام نظریاتی حادثاتی جماعت نہیں بلکہ اکابرین کی جدوجہد کے تسلسل ہے اکابرین کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچانا فریضہ سمجھ کر ملک کے سیاسی میدان میں اترے ہیں ملک کا سیاسی نظام جاگیراداری اور موروثیت کی گرہ سے بندھنے کی وجہ سے سیاسی اور معاشی بحرانوں سے دوچار ہے جاگیردار اور سرمایہ دار نے قوم کو بنیادی حقوق سے محروم رکھ کر عوام کا استحصال کیا گیا چکی ہے انہوں نےکہا کہ بلوچستان میں جاری بدامنی، واستحصالی اقدامات اور بنیادی حقوق سے محرومی اور آٸینی بحران پر ہر فورم پر آواز اٹھاٸینگی​اٹھارویں ترمیم اور آئین کے تحت صوبائی خودمختاری اور قدرتی وسائل پر صوبے کے اولین حق کی باوجود محروم کر رکھا ہے حکومت درپیش بحران اور بدامنی کا مسئلہ ذمہ داری اور سنجیدگی سے نہیں لیا جارہا ہے۔ بلوچستان کو بدامنی، احساسِ کمتری اور عدم استحکام کی اس نہج پر لا کھڑا کیا ہے [

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *