Banner
Daily Sahafat Quetta
September 17, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کی سینئر صحافی نصیر احمد پر تشدد اور حملے کی مذمتتحریک نفاذ فقہ جعفریہ بلوچستان کی جانب سے سینئر صحافی نصیر احمد پر حملے کی مذمتسینئر صحافی نصیر احمد پر مبینہ تشدد، کوئٹہ پریس کلب اور بی یو جے کی شدید مذمتمسلم لیگ ن نے عوامی مسائل کے حل اور ملکی ترقی کےلئے عملی اقدامات کیے، سلیم کھوسہکوئٹہ کے مختلف علاقوں میں مرمت کے سلسلے میں بجلی بندر ہے گیصحت کے شعبے میں عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، بخت محمد کاکڑثقافت تقسیم کا ذریعہ نہیں لوگوں کو آپس میں جوڑنے کا بہترین وسیلہ ہے ،راحیلہ درانیحکومت عوام کو روزگار دینے میں ناکام ہو چکی ہے اراکین بلوچستان اسمبلیخواتین کی مہارتوں کو تسلیم کئے بغیر معاشی ترقی ممکن نہیں ،گورنر بلوچستانامن دشمن عناصر کے عزائم کبھی پورے نہیں ہونے دینگے ،وزیراعلیٰ بلوچستانمرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کی سینئر صحافی نصیر احمد پر تشدد اور حملے کی مذمتتحریک نفاذ فقہ جعفریہ بلوچستان کی جانب سے سینئر صحافی نصیر احمد پر حملے کی مذمتسینئر صحافی نصیر احمد پر مبینہ تشدد، کوئٹہ پریس کلب اور بی یو جے کی شدید مذمتمسلم لیگ ن نے عوامی مسائل کے حل اور ملکی ترقی کےلئے عملی اقدامات کیے، سلیم کھوسہکوئٹہ کے مختلف علاقوں میں مرمت کے سلسلے میں بجلی بندر ہے گیصحت کے شعبے میں عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، بخت محمد کاکڑثقافت تقسیم کا ذریعہ نہیں لوگوں کو آپس میں جوڑنے کا بہترین وسیلہ ہے ،راحیلہ درانیحکومت عوام کو روزگار دینے میں ناکام ہو چکی ہے اراکین بلوچستان اسمبلیخواتین کی مہارتوں کو تسلیم کئے بغیر معاشی ترقی ممکن نہیں ،گورنر بلوچستانامن دشمن عناصر کے عزائم کبھی پورے نہیں ہونے دینگے ،وزیراعلیٰ بلوچستان

مستونگ: کھڈکوچہ میں سیکیورٹی خدشات کے باعث غیر معینہ مدت کیلئے کرفیو نافذ


مستونگ: تحصیل کھڈکوچہ میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر کرفیو نافذ کردیا گیا ہے، جس کا اطلاق اتوار 23 اگست کی صبح 7 بجے سے تاحکم ثانی جاری رہے گا۔

محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان کے اعلامیے کے مطابق کرفیو کا نفاذ عوام کے جان و مال کے تحفظ اور علاقے میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا ہے۔ اس دوران کھڈکوچہ اور ملحقہ علاقوں میں شہریوں کی عام نقل و حرکت، سڑکوں اور بازاروں میں آمدورفت پر پابندی عائد ہوگی۔

ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے میں سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کردیئے ہیں جبکہ امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے اضافی نفری بھی تعینات کردی گئی ہے۔

انتظامیہ کی جانب سے شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ کرفیو کے دوران اپنے گھروں تک محدود رہیں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ تعاون کریں۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کرفیو کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ ہدایات پر عمل کریں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *