Banner
Daily Sahafat Quetta
August 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جرم کا تعین شواہد اور تحقیقات سے ہوتا ہے حکومتی بیانات یا مفروضوں سے نہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدیجرم کا تعین شواہد اور تحقیقات سے ہوتا ہے حکومتی بیانات یا مفروضوں سے نہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدی

6سالہ علی شاہ کی قتل انسانیت کا قتل عام ہے عوام الناس اپنے پچوں کے خود حفاظت کریں، مولانا محمد طاہر توحیدی

کوہٹہ/پ ر/*جمعیت علمائے اسلام کے رہنماون نے کہا کہ 6سالہ علی شاہ کی بوری بند لاش صوبائی اور ضلعی انتظامیہ کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے کوہٹہ شہر انسانیت سے کھیلنے والے درندوں کے حوالے ہیں کوئی روکنے والا نہیں ہے ان خیالات کا اظہارجمعیت علمائے اسلام ضلع کوہٹہ کے سابق سیکرٹری اطلاعات وامیر نجم المدارس یونٹ کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی کے امیر مولانا محمد طاہر توحیدی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر ظفر اللہ جتک سرپرست اعلی مولانا راز محمد محمد حسنی مولانا شیخ عبد الحق حاجی محمد سلیمان جتک مولانا مفتی عبدالواہاب قاری شاہ محمد مولانا عبدالحق ریگی سنیر نایب امیر مولانا محمد صادق نایب امیر اول مولانا عبدالمنان سعادت نایب امیر سوئم مولانا عبدالباقی مظہری نایب امیر چہارم مولانا مفتی حسین احمد سرپرست مولانا حافظ محی الدین مولانا محمد قاسم مولانا حافظ ولی محمد مولانا مفتی عبداللہ مولانا عبدالواسع ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا مفتی دین محمدجنرل سیکرٹری اول مولانا امین اللہ امین ڈپٹی جنرل سیکریٹری سوئم مولانا عبد الرحیم ڈپٹی جنرل سیکرٹری چہارم مولانا مفتی عبدالستار ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مولانا حافظ عین اللہ صابر ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات حافظ ہدایت اللہ سبحانی معاونین اطلاعات مولانا حافظ فدا محمد ناظم مالیات عبدالعلی رخشانی معاونین مالیات مولانا شیر حقانی مولانا مفتی محمد سلیمان فاروقی مولانا قاری عبد الخالق حاجی علی محمد عرف طور جان حاجی محمد نعیملالا سالار صلاح الدین عبدالعلی حافظ محیب اللہ سید گل محمد آغا اور نصراللہ جتک شاہ محمد پہلوان نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام کوہٹہ شہر میں بدامنی واقعات پر خاموش نہیں رہ سکتے ہیں سیاسی جماعتیں تاجر تنظیمیں بدامنی کے واقعات پر اواز بلند کریں 6سالہ علی شاہ کی شہادت ضلعی انتظامیہ کی منہ پر زور دار طمانچہ ہے علی شاہ قاتلوں کو گرفتار کیا جائے اور سخت ترین سزا دی جائے انہوں نے کہا کہ آمن کے دعویدار صوبائی حکومت ناکام ہوگئی ہے مستعفی ہونے کے علاؤہ صوبائی حکومت کی پاس کوئی چارہ نہیں ہے انہوں نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام معصوم بچے علی شاہ کی خاندان کے ساتھ مکمل ایکجھیتی کا اظہار کرتے ہیں اور سیکورٹی اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ علی شاہ کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچائے متاثرہ خاندان کو فوری طور پر انصاف فراہم کی جائیں

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *