Banner
Daily Sahafat Quetta
August 29, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدیسید نصرت آغا کے انتقال پر سردار منظور احمد خان کاکڑ کا اظہار تعزیتبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشحکومت امن دشمنوں کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہونے دےگی،ضیاءاللہ لانگوپشتون قومی جرگہ خطے میں پائیدار امن کےلئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرےگا،محمود خان اچکزئیصحافیوں کے مسائل کا حل اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، سیدال خان ناصرمدارس میں بچوں پر تشدد – اصلاح کی ضرورت، کردار کشی نہیںعوام اور تاجروں کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، مولانا محمد طاہر توحیدیسید نصرت آغا کے انتقال پر سردار منظور احمد خان کاکڑ کا اظہار تعزیت

جھل مگسی سے گنداواہ بجلی کی لائن کا کام تشنہ تکمیل کا شکار

گنداواہ(نامہ نگار) گنداواہ ضلع جھل مگسی کا مرکزی تجارتی اور صدر مقام شہر ہے جس کی آبادی میں روز بروز اضافے کے ساتھ ساتھ مسائل بھی بڑھتے جارہے ہیں ان مسائل میں دیرینہ مسئلہ بجلی کا ہے عوام کے مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللہ شاہ، کرنل ایف سی 151 ونگ محمد عاصم نے بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو (BSDI) کے تحت جھل مگسی سے گنداواہ تک بجلی کی لائن کیلئے فنڈز مختص کئے جس کی عوام نے خوب پزیرائی کی اور خوش آئند اقدام قرار دیا مگر شو مئی قسمت کہ ابتک ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سی ای او کیسکو کوئٹہ کو مختص فنڈز کا لیٹر ارسال نہ کرنے کہ باعث لائن کا کام شروع نہ ہوسکا جس کی وجہ سے عوام میں شدید مایوسی کی لہر دوڑ گئی ہے عوامی سماجی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر جھل مگسی اور کرنل ایف سی 151 ونگ سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ جھل مگسی سے گنداواہ بجلی کی مین لائن کا کام جلد از جلد شروع کروایا جائے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *