Banner
Daily Sahafat Quetta
September 14, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
دنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیاشاہرگ کی کوئلہ کان میں بڑا حادثہ، 6 کانکن تاحال اندر پھنسےکوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر 11 عمارتیں اور پلازے سیلپاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئےبلوچستان کے عوام کی نئے صوبے کے قیام کی پُر زور حمایتبلوچستان کے سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندیدنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیاشاہرگ کی کوئلہ کان میں بڑا حادثہ، 6 کانکن تاحال اندر پھنسےکوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر 11 عمارتیں اور پلازے سیلپاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئےبلوچستان کے عوام کی نئے صوبے کے قیام کی پُر زور حمایتبلوچستان کے سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندی

شاہ محمود قریشی کی قید کے 3 سال مکمل، غوثیہ جماعت کا نوڈیرو میں احتجاج

نوڈیرو (رپورٹ:عابد بھٹو) غوثیہ جماعت کے روحانی پیشوا مخدوم شاہ محمود حسین قریشی کی قید کو 3 سال مکمل ،جماعت غوثیہ کا پر امن احتجاج ، تفصیلات کے مطابق غوثیہ جماعت نوڈیرو کے زیرِ اہتمام درگاھ حضرت غوث بھاؤالدین زکریا ملتانی رح کے گدی نشین سابقہ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود حسین قریشی کی رہائی کے لیے ایک پُرامن ریلی نکالی گئی۔ریلی کی شروعات آستانہ زکریا نوڈیرو سے ہوئی جس میں لاڑکانہ ڈسٹرکٹ کے صدر صدر حسام الدین بھٹو،ضمیر بھٹو،غلام مرتضیٰ جروار ،ساجد علی جروار ،محمد بخش ناریجو،شاد محمود بھٹو،عبد الرسول ناریجو،عابد بھٹو،اکبر کھکرانی،منظور جروار،غلام عباس بھٹو، منیر جروار ودیگر بڑی تعداد میں مرید و عقیدت مند شامل تھے ،ریلی شہر کے مختلف راستوں ،چوراہوں سے ہوتی ہوئی پریس کلب پر پہنچی۔ مظاہرین نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر مخدوم صاحب کی جلد رہائی کے نعرے درج تھے۔اس موقعہ پر
غوثیہ جماعت کے رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مخدوم شاہ محمود حسین قریشی کو ناحق تین برس سے قید میں رکھا گیا ہے۔ انہوں نے وقت حکومت سے مطالبہ کیا کہ مخدوم صاحب کو فوری رہا کیا جائے …….

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *