Banner
Daily Sahafat Quetta
November 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
امریکی مداخلت سے مسلم دنیا پراکسی جنگوں اور معاشی بحران کا شکار ہے، مولانا عبدالقادر لونیحنفیاء کاکڑ اور ان کے بیٹے ولی کاکڑ کی شہادت پر دلی افسوس ہے، مولانا قاری مہراللہTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2283/04-11-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2279/04-11-2026آل بلوچستان گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے انتخابات خوش آئند ہیں،ڈاکٹر ناشناس لہڑیچیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز میں لائیو ای۔کچہری کا انعقادایف ایف سی نے سی ایف اے سوسائٹی پاکستان کا بہترین ای ایس جی رپورٹنگ ایوارڈ 2025 جیت لیاسردار منظور احمد خان کاکڑ کی سردار حسین اسلم بھٹی سے ملاقات، دادی کے انتقال پر تعزیتسید محمد آغا کی فلاحی، قبائلی اور سماجی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، سردار منظور احمد خان کاکڑسردار منظور احمد خان کاکڑ نے سردار حسین اسلم بھٹی کو گولڈ میڈل پیش کردیاامریکی مداخلت سے مسلم دنیا پراکسی جنگوں اور معاشی بحران کا شکار ہے، مولانا عبدالقادر لونیحنفیاء کاکڑ اور ان کے بیٹے ولی کاکڑ کی شہادت پر دلی افسوس ہے، مولانا قاری مہراللہTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2283/04-11-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2279/04-11-2026آل بلوچستان گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے انتخابات خوش آئند ہیں،ڈاکٹر ناشناس لہڑیچیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز میں لائیو ای۔کچہری کا انعقادایف ایف سی نے سی ایف اے سوسائٹی پاکستان کا بہترین ای ایس جی رپورٹنگ ایوارڈ 2025 جیت لیاسردار منظور احمد خان کاکڑ کی سردار حسین اسلم بھٹی سے ملاقات، دادی کے انتقال پر تعزیتسید محمد آغا کی فلاحی، قبائلی اور سماجی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، سردار منظور احمد خان کاکڑسردار منظور احمد خان کاکڑ نے سردار حسین اسلم بھٹی کو گولڈ میڈل پیش کردیا

وزیراعلیٰ بلوچستان کا بلوچستان کانسٹیبلری کے گھوڑا اور بینڈ اسٹاف کیلئے نقد انعام کا اعلان

وزیراعلیٰ بلوچستان کا بلوچستان کانسٹیبلری کے گھوڑا اور بینڈ اسٹاف کیلئے نقد انعام کا اعلان

کوئٹہ(خ ن ): وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد خان بگٹی نے یومِ آزادی 14 اگست کے موقع پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بلوچستان کانسٹیبلری کے گھوڑا اور بینڈ اسٹاف کے لیے ایک لاکھ روپے نقد انعام دیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان کی جانب سے دیے گئے نقد انعامات ایڈیشنل آئی جی پی کمانڈنٹ بلوچستان کانسٹیبلری اشفاق احمد نے جوانوں میں تقسیم کیے۔ اس موقع قبل چیف سیکیورٹی آفیسر وزیراعلیٰ بلوچستان ہارون خان نے 14 اگست کی تقریبات کے دوران بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اہلکاروں کی خدمات کو سراہتے ہوئے نقد انعام کا چیک ایڈیشنل آئی جی پولیس کمانڈنٹ بی سی اشفاق احمد خان کے حوالے کیا

انہوں نے کہا نقد انعام دراصل آپ کے آپکے محکمے کے پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا اعتراف ہے۔ نقد انعام ملنے پر بلوچستان کانسٹیبلری کے جوانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ جوانوں نے وزیراعلیٰ بلوچستان کی جانب سے حوصلہ افزائی پر اظہارِ تشکر کرتے ہوئے کہا کہ انعام اور پذیرائی سے ان کے حوصلے مزید بلند ہوئے ہیں اور وہ آئندہ بھی قومی و سرکاری تقریبات میں محنت، نظم و ضبط اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ جاری رکھیں گے۔ایڈیشنل آئی جی پی کمانڈنٹ بلوچستان کانسٹیبلری اشفاق احمد نے جوانوں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ اہلکاروں کی حوصلہ افزائی سے فورس کا مورال بلند ہوتا ہے اور بہترین کارکردگی کا اعتراف جوانوں میں مزید جذبہ خدمت پیدا کرتا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *