Banner
Daily Sahafat Quetta
September 2, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
نوشکی، خاران کراس کے قریب گاڑی نہ روکنے پر مبینہ فائرنگمارچ 2027 میں بلوچستان کے 5 سینیٹرز سمیت بڑی تعداد میں سینیٹرز ریٹائر ہوں گےمتحدہ عرب امارات میں رمضان کے پہلے روزے کی متوقع تاریخ سامنے آگئیخواتین اور ہنرمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری،50 کروڑ روپے کے بلاسود قرضوں کا بڑا اعلانمہرگڑھ پر ڈرون حملہ قابلِ مذمت ہے، اسلم رئیسانینوڈیرو میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان رحمان علی جاں بحقسحرش قمر کی کامیابی خدمت اور وفاداری کا ثمر ہے،حسیب شیخبلوچستان کان حادثے میں جاں بحق 2 مزدوروں کے خاندانوں کو 10،10 لاکھ روپے امدادجے یو آئی ضلع کوئٹہ کا تنظیمی اجلاس 3 ستمبر کو طلب، عوامی مسائل اور آئندہ لائحہ عمل پر غور ہوگا،عبدالرحمن رفیقکوئٹہ میں ریلوے کے ملازمین اسٹیشن کا سامان کباڑی میں بیچتے ہوئے پکڑے گئےنوشکی، خاران کراس کے قریب گاڑی نہ روکنے پر مبینہ فائرنگمارچ 2027 میں بلوچستان کے 5 سینیٹرز سمیت بڑی تعداد میں سینیٹرز ریٹائر ہوں گےمتحدہ عرب امارات میں رمضان کے پہلے روزے کی متوقع تاریخ سامنے آگئیخواتین اور ہنرمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری،50 کروڑ روپے کے بلاسود قرضوں کا بڑا اعلانمہرگڑھ پر ڈرون حملہ قابلِ مذمت ہے، اسلم رئیسانینوڈیرو میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان رحمان علی جاں بحقسحرش قمر کی کامیابی خدمت اور وفاداری کا ثمر ہے،حسیب شیخبلوچستان کان حادثے میں جاں بحق 2 مزدوروں کے خاندانوں کو 10،10 لاکھ روپے امدادجے یو آئی ضلع کوئٹہ کا تنظیمی اجلاس 3 ستمبر کو طلب، عوامی مسائل اور آئندہ لائحہ عمل پر غور ہوگا،عبدالرحمن رفیقکوئٹہ میں ریلوے کے ملازمین اسٹیشن کا سامان کباڑی میں بیچتے ہوئے پکڑے گئے

سید سمیع اللہ شاہ کراچی کے نجی ہسپتال میں انتقال کرگئے

سید سمیع اللہ شاہ کراچی کے نجی ہسپتال میں انتقال کرگئے

قلات ۔۔ مرحوم سید آغا محبوب شاہ کے فرزند سید سمیع اللہ شاہ کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ مرحوم گزشتہ کچھ عرصے سے کینسر کے مرض کے باعث زیرِ علاج تھے۔
سید سمیع اللہ شاہ معروف شخصیات سید آغا ابراہیم شاہ، مرحوم سید آغا اسد اللہ شاہ، سید آغا محبت شاہ، سید آغا غلام رسول شاہ اور سید آغا اختر شاہ کے بھتیجے تھے، جبکہ سید عطاء اللہ شاہ، سید آغا شاہ میر شاہ، سید آغا زم زم شاہ اور سید سمرہ شاہ کے بھائی اور سید ثناء اللہ شاہ کے کزن تھے۔
مرحوم سید آغا سمیع اللہ شاہ کی نمازِ جنازہ 17 اگست 2026 بروز پیر، صبح 11 بجے دارالعلوم ٹاؤن شپ میں ادا کی
گی۔ ان کی نماز جنازہ میں نہ صرف خضدار ۔سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں سے قبائلی عمائدین سیاسی رہنماؤں بیروکریٹس انجمن تاجران کے نمائندے اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی بعد ازاں مرحوم کی تدفین ان کے آبائی علاقے قلات میں کی گئ۔
مرحوم کے ایصالِ ثواب اور لواحقین سے تعزیت کا سلسلہ 18 اگست 2026 بروز منگل سے محلہ حیات آباد، گزگی خضدار میں شروع ہوگا، جہاں عزیز و اقارب، دوست احباب اور اہلِ علاقہ مرحوم کے خاندان سے تعزیت کریں گے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *