Banner
Daily Sahafat Quetta
October 25, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
محکمہ لائیو اسٹاک بلوچستان میں ترقیوں پر سوالات، سینئر ملازمین سراپا احتجاجدنیا کا خونیں تمثیل اور ستم ظریفی کا بے رحم ناٹکروپے کی قدر میں بے تحاشا کمی، مہنگائی کا طوفان اور عوام کی سسکتی ہوئی قوتِ خریدایل پی جی کے 2 جہاز پاکستان پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی کا امکانمظفرآباد میں مسافر جیپ گہری کھائی میں جاگری، 2 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحقذہانت اور قابلیت کو غربت یا امیری میں قید نہیں ہونا چاہیے، عظیم سفر کا آغاز کر رہے ہیں، وزیر اعظممیروانی قوم کی بیٹیاں، کامیابیوں کا روشن استعارہلاہور کا قدیمی ورثہ ہماری شناخت ہے،شہید کرنے کا ارادہ قابل مذمت ہے،پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہکھیل انتہا پسندی کی سوچ کی روک تھام میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں،فیصل کریم کنڈیخضدار میں دو دوست پراسرار طور پر قتل، مختلف مقامات سے لاشیں برآمدمحکمہ لائیو اسٹاک بلوچستان میں ترقیوں پر سوالات، سینئر ملازمین سراپا احتجاجدنیا کا خونیں تمثیل اور ستم ظریفی کا بے رحم ناٹکروپے کی قدر میں بے تحاشا کمی، مہنگائی کا طوفان اور عوام کی سسکتی ہوئی قوتِ خریدایل پی جی کے 2 جہاز پاکستان پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی کا امکانمظفرآباد میں مسافر جیپ گہری کھائی میں جاگری، 2 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحقذہانت اور قابلیت کو غربت یا امیری میں قید نہیں ہونا چاہیے، عظیم سفر کا آغاز کر رہے ہیں، وزیر اعظممیروانی قوم کی بیٹیاں، کامیابیوں کا روشن استعارہلاہور کا قدیمی ورثہ ہماری شناخت ہے،شہید کرنے کا ارادہ قابل مذمت ہے،پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہکھیل انتہا پسندی کی سوچ کی روک تھام میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں،فیصل کریم کنڈیخضدار میں دو دوست پراسرار طور پر قتل، مختلف مقامات سے لاشیں برآمد

مظفرآباد میں مسافر جیپ گہری کھائی میں جاگری، 2 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے علاقے مظفرآباد کے نواحی علاقے شکر پٹیاں میں مسافر جیپ گہری کھائی میں گرنے سے دو بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثے میں جیپ پر سوار کوئی بھی شخص زندہ نہ بچ سکا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق گھاس سے لدی جیپ شکر پٹیاں سے سیری درہ جا رہی تھی کہ دشوار گزار راستے پر ڈرائیور گاڑی پر قابو نہ رکھ سکا اور جیپ گہری کھائی میں جاگری۔

ریسکیو حکام نے حادثے میں 7 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جائے حادثہ تک پہنچنے میں امدادی ٹیموں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ جاں بحق ہونے والوں میں ڈرائیور عبدالوحید بھی شامل ہیں۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی کارروائیاں شروع کی گئیں، تاہم جیپ میں سوار تمام افراد جان کی بازی ہار گئے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *