Banner
Daily Sahafat Quetta
October 27, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ہم ترقی کے مخالف نہیں، پہلے موجودہ نہر کو محفوظ بنایا جائے، پہاڑپور کے کسانوحید منظر کی ذوالفقار علی سے ملاقات، پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن میں شمولیت کی دعوتعوام کو ریلیف اور بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومتی ترجیح ہے، چوہدری نعیم کریمکشمیریوں کے حقِ خودارادیت پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں، راجپوت محب مہم پاکستانایس پی انویسٹی گیشن مردان ماریہ مصطفیٰ کی دی پاکستان پریمیئر کالج میں تقریب میں شرکتڈپٹی کمشنر گوہر علی خان کی نگرانی میں بٹگرام بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاریکندھ کوٹ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مسرور احمد بجارانی کی قیادتکان مہترزئی کے انٹر کالج میں یومِ سیاہ کشمیر کی تقریب، طلباء کی پُرجوش تقاریرمسلم باغ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم سمیت شہریوں کی شرکتایس ای صادق علی بگٹی کی مسلم باغ آمد، واپڈا ہائیڈرو یونین کے عہدیداروں سے ملاقاتہم ترقی کے مخالف نہیں، پہلے موجودہ نہر کو محفوظ بنایا جائے، پہاڑپور کے کسانوحید منظر کی ذوالفقار علی سے ملاقات، پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن میں شمولیت کی دعوتعوام کو ریلیف اور بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومتی ترجیح ہے، چوہدری نعیم کریمکشمیریوں کے حقِ خودارادیت پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں، راجپوت محب مہم پاکستانایس پی انویسٹی گیشن مردان ماریہ مصطفیٰ کی دی پاکستان پریمیئر کالج میں تقریب میں شرکتڈپٹی کمشنر گوہر علی خان کی نگرانی میں بٹگرام بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاریکندھ کوٹ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مسرور احمد بجارانی کی قیادتکان مہترزئی کے انٹر کالج میں یومِ سیاہ کشمیر کی تقریب، طلباء کی پُرجوش تقاریرمسلم باغ میں یومِ سیاہ کشمیر پر ریلی، اسسٹنٹ کمشنر ماجد سلیم سمیت شہریوں کی شرکتایس ای صادق علی بگٹی کی مسلم باغ آمد، واپڈا ہائیڈرو یونین کے عہدیداروں سے ملاقات

کوئٹہ ایئرپورٹ روڈ کا تاریخی کلاک ٹاور مسمار، شہریوں میں افسوس کی لہر

کوئٹہ ایئرپورٹ روڈ کا تاریخی کلاک ٹاور مسمار، شہریوں میں افسوس کی لہر

کوئٹہ: ایئرپورٹ روڈ پر بی اے مال کے سامنے قائم تاریخی کلاک ٹاور کو حکومت کی جانب سے راتوں رات مسمار کر دیا گیا، جس پر شہریوں میں افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ یہ کلاک ٹاور محض ایک عمارت نہیں بلکہ کوئٹہ شہر کی شناخت، یادوں اور ماضی کی ایک خوبصورت علامت تھا، جو کئی برسوں سے اس مقام کی پہچان بنا ہوا تھا۔

عوامی حلقوں کے مطابق شہر کی ترقی ضروری ہے، تاہم ترقیاتی منصوبوں کے دوران تاریخی اور ثقافتی یادگاروں کو محفوظ رکھنے پر بھی توجہ دینی چاہیے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ اب اس جگہ پر کیا تعمیر کیا جائے گا، یہ وقت بتائے گا، لیکن ایئرپورٹ روڈ سے گزرتے ہوئے وہ تاریخی گھڑی اب دوبارہ نظر نہیں آئے گی۔

کلاک ٹاور تو ختم ہوگیا، مگر اس سے وابستہ شہریوں کی یادیں اور جذبات شاید ہمیشہ باقی رہیں گے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *