Banner
Daily Sahafat Quetta
August 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ میں دہشت گردی کا خطرہ، ریڈ زون سیل، سکیورٹی ہائی الر ٹاسرائیل کی ہٹ دھرمی برقرار، نیتن یاہو نے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو مسترد کر دیاڈسکوز کی نجکاری؛ وزیراعظم کی صارفین کے مفاد کو اولین ترجیح دینے کی ہدایتالیکشن کمیشن کا الیکشنز رولز کی اہم شق میں ترمیم کا فیصلہ7 اگست کو بلوچستان بھر میں شاہراہیں بند، احتجاجی دھرنے ہوں گے، مولانا ہدایت الرحمن بلوچچمن میں مزدور کیمپ پر دستی بم حملہ، ایک مزدور جاں بحق، چار زخمیرکنی ٹول پلازہ پر کشیدگی، ڈرائیوروں نے حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے وفاقی حکومت کے سامنے 17 نکات پیش کر دیےپاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم استحصال کشمیر آج منایا جا رہا ہےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور الاوٴنسز میں نظرثانی سے متعلق وزارت خزانہ کا اہم بیانکوئٹہ میں دہشت گردی کا خطرہ، ریڈ زون سیل، سکیورٹی ہائی الر ٹاسرائیل کی ہٹ دھرمی برقرار، نیتن یاہو نے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو مسترد کر دیاڈسکوز کی نجکاری؛ وزیراعظم کی صارفین کے مفاد کو اولین ترجیح دینے کی ہدایتالیکشن کمیشن کا الیکشنز رولز کی اہم شق میں ترمیم کا فیصلہ7 اگست کو بلوچستان بھر میں شاہراہیں بند، احتجاجی دھرنے ہوں گے، مولانا ہدایت الرحمن بلوچچمن میں مزدور کیمپ پر دستی بم حملہ، ایک مزدور جاں بحق، چار زخمیرکنی ٹول پلازہ پر کشیدگی، ڈرائیوروں نے حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے وفاقی حکومت کے سامنے 17 نکات پیش کر دیےپاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم استحصال کشمیر آج منایا جا رہا ہےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور الاوٴنسز میں نظرثانی سے متعلق وزارت خزانہ کا اہم بیان

الیکشن کمیشن کا الیکشنز رولز کی اہم شق میں ترمیم کا فیصلہ

مجوزہ ترمیم کے مطابق اگر کسی رکن اسمبلی کے اثاثوں اور واجبات کے گوشواروں میں ابہام یا تضاد پایا گیا تو الیکشن کمیشن وضاحت طلب کر سکے گا۔ اس مقصد کے لیے کمیشن متعلقہ رکن، دیگر متعلقہ افراد، اداروں اور مالیاتی اداروں سے بھی معلومات اور وضاحت طلب کرنے کا مجاز ہوگا۔

مسودے کے مطابق مالیاتی ادارے الیکشن کمیشن کی جانب سے طلب کی گئی معلومات فراہم کرنے کے پابند ہوں گے، جبکہ کمیشن وضاحت جمع کرانے کے لیے مقررہ مدت بھی طے کرے گا۔

دستاویز کے مطابق یہ ترمیم الیکشن رولز 2017 کے رول 137 میں نئی ذیلی شق شامل کرنے کی صورت میں تجویز کی گئی ہے۔

الیکشن کمیشن نے مجوزہ ترمیم پر عوام، متعلقہ اداروں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز سے 15 اگست 2026 تک اعتراضات اور تجاویز طلب کی ہیں۔ کمیشن کے مطابق موصول ہونے والی آراء پر سماعت کے بعد ترمیم سے متعلق حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *