Banner
Daily Sahafat Quetta
September 20, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدی

موجودہ نظام بہترین ہے، مسائل کی وجہ آئین پر عمل نہ کرنا ہے، رانا ثنا اللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ملک کا موجودہ پارلیمانی نظام بہترین ہے، جبکہ درپیش مسائل کی اصل وجہ آئین پر مکمل عمل درآمد نہ ہونا ہے۔

نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ نئے صوبوں کا قیام حکومت کے ایجنڈے کا حصہ نہیں، موجودہ نظام ہی ملک کو چلانے کے لیے کافی ہے۔

انہوں نے آزاد کشمیر انتخابات کو شفاف قرار دیتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) وہاں حکومت قائم کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کے اثرات نے کشمیری عوام کو متاثر کیا، جس کے باعث ن لیگ کو کامیابی ملی۔

انتخابی نتائج کے حوالے سے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی انتخابی عمل میں پروپیگنڈے کے ذریعے شامل ہوئی، تاہم آئندہ مرحلے کے بعد وہ نتائج تسلیم کرنے پر مجبور ہو جائے گی۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ آزاد کشمیر کے اگلے مرحلے میں 10 نشستوں میں سے 7 پر مسلم لیگ (ن) کامیاب ہوگی۔

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ 1973 کا آئین اور موجودہ پارلیمانی نظام کئی دہائیوں سے ملک کو متحد رکھے ہوئے ہیں۔ مسائل کا حل نظام کی تبدیلی نہیں بلکہ آئین کی مکمل پاسداری میں ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *