Banner
Daily Sahafat Quetta
September 13, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
دنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیاشاہرگ کی کوئلہ کان میں بڑا حادثہ، 6 کانکن تاحال اندر پھنسےکوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر 11 عمارتیں اور پلازے سیلپاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئےبلوچستان کے عوام کی نئے صوبے کے قیام کی پُر زور حمایتبلوچستان کے سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندیدنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیاشاہرگ کی کوئلہ کان میں بڑا حادثہ، 6 کانکن تاحال اندر پھنسےکوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر 11 عمارتیں اور پلازے سیلپاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئےبلوچستان کے عوام کی نئے صوبے کے قیام کی پُر زور حمایتبلوچستان کے سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندی

قلعہ سیف اللہ: مختلف ٹیکسوں کے خلاف آل پارٹیز اجلاس، حکومتی فیصلے مسترد

پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی ضلع قلعہ سیف اللہ دوئم کے ضلعی سیکریٹریٹ سے جاری ہونے والے پریس ریلیز میں پشتون بلوچ مشترکہ صوبہ (بلوچستان) کے قبائلی اضلاع (ٹیکس پری زون) میں صوبائی حکومت کی طرف سے لگائے گئے مختلف ناروا ٹیکسیسز کے خلاف آل پارٹیز اجلاس پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی سیکریٹری صوبائی سینئر نائب صدر چیرمین اللّٰہ نور صاحب کے زیر صدارت ہوا ۔اجلاس میں موجود تمام سیاسی پارٹیوں،انجمن تاجران،پلانٹ ایسوسی ایشن اور کروم ٹھیکداران نے فارم 47 کے نااہل حکومت کے ناروا فیصلے پراپرٹی ٹیکس ،زراعت ٹیکس،وید ہولڈنگ ٹیکس، انکم ٹیکس،اسپیشل سیلز ٹیکس اور ایف بی آر ٹیکس کو مسترد کرتے ہوئے تمام سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں نے متفقہ فیصلہ کیا گیا کہ اس ظالمانہ اور ناروا ٹیکسیسز کو کسی صورت قابل قبول نہیں اور آئندہ کے لائحہ عمل کے لیے مشترکہ فیصلے کئے گئے، اجلاس میں شریک سیاسی پارٹیاں پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی،عوامی نیشنل پارٹی،نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی،پشتون تحفظ مومنٹ،پاکستان تحریک انصاف،جمعیت علمائے اسلام ف،جمعیت اصلاحی،پاکستان پیپلز پارٹی،انجمن تاجران،پلانٹ ایسوسی ایشن،کروم ٹھیکداران موجود تھے ۔۔۔۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *