Banner
Daily Sahafat Quetta
September 14, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
دنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیاشاہرگ کی کوئلہ کان میں بڑا حادثہ، 6 کانکن تاحال اندر پھنسےکوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر 11 عمارتیں اور پلازے سیلپاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئےبلوچستان کے عوام کی نئے صوبے کے قیام کی پُر زور حمایتبلوچستان کے سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندیدنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیاشاہرگ کی کوئلہ کان میں بڑا حادثہ، 6 کانکن تاحال اندر پھنسےکوئٹہ میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر 11 عمارتیں اور پلازے سیلپاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئےبلوچستان کے عوام کی نئے صوبے کے قیام کی پُر زور حمایتبلوچستان کے سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندی

چمن کے رہائشی مولوی حسین احمد راولپنڈی سے مبینہ طور پر اغوا

چمن: چمن کے رہائشی مولوی حسین احمد، جو سابق سینیٹر اور جمعیت علمائے اسلام کے رہنما حافظ حمداللہ کے بھتیجے جبکہ حافظ حمیداللہ کے صاحبزادے ہیں، مبینہ طور پر راولپنڈی سے اغوا ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق مولوی حسین احمد گزشتہ چار ماہ سے راولپنڈی کے ایک مدرسے میں زیرِ تعلیم تھے، تاہم گزشتہ دو ہفتوں سے ان کا اہلخانہ سے رابطہ منقطع تھا۔

ان کے بھائی افتخار عمر کے مطابق آج انہیں ایک پیغام موصول ہوا، جس میں دعویٰ کیا گیا کہ مولوی حسین احمد کو اغوا کر لیا گیا ہے، تاہم پیغام بھیجنے والے کی شناخت سامنے نہیں آ سکی۔

واقعے کے حوالے سے مزید معلومات حاصل کی جا رہی ہیں جبکہ اہلخانہ نے متعلقہ اداروں سے مولوی حسین احمد کی بازیابی کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *