Banner
Daily Sahafat Quetta
July 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
حلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقاتورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان اور فاؤنڈیشن یونیورسٹی اسلام آباد کے درمیان تعلیمی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطورکرز کو عالمی معیار کی طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، چوہدری سالک حسینبلوچستان میں امن و امان کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں،بابر یوسفزئیحلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقاتورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان اور فاؤنڈیشن یونیورسٹی اسلام آباد کے درمیان تعلیمی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطورکرز کو عالمی معیار کی طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، چوہدری سالک حسینبلوچستان میں امن و امان کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں،بابر یوسفزئی

شہید حاجی حفیظ جان بنگلزئی کے ایصالِ ثواب کیلئے تعزیت کا سلسلہ جاری

گنداواہ(نامہ نگار)

ٹھیکیدار حضوربخش بنگلزئی کے فرزند شہید حاجی حفیظ جان بنگلزئی کے ایصال ثواب کےلیے تعزیت کاسلسلہ ان کے رہائش گاہ بنگلزئی ہاوس اے ون سٹی فیز ون گلی نمبر4 نزد سلطان مسجد کوئٹہ میں جاری ہے

تعزیت کرنے والوں میں سردارعظیم جان محمدشہی، نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ صدر حاجی میرعطاءمحمد بنگلزئی،میرحضوربخش بنگلزئی،میراللہ بخش راہجہ،نوابذادہ شادین خان شاہوانی،ملک مہراللہ بنگلزئی،انجمن تاجران دکانداران ٹکری حمید بنگلزئی،میرآذادخان بنگلزئی،حاجی میرخلیل الرحمن بنگلزئی،سردارذاہ قادرجان بنگلزئی، جی ٹی اے بی دشت کے صدر سکندرعلی بنگلزئی،ایس ڈی او میرسیف اللہ بنگلزئی،جی ٹی اے بی ضلع مستونگ کے رہنماء مجیب بنگلزئی،ڈیرہ مراد جمالی کے قبائلی رہنماء عبدالصمد بنگلزئی،میرکمال خان گہرامزئی،ایکسین ایریگیشن واشک غلام سرور بنگلزئی،چیف انجینئرسی اینڈ ڈبلیو سبی زون ملک اکرم خواجہ خیل،چیف انجیئنر سی اینڈ ڈبلیو نصیرآباد زون بشیراحمد ناصر،ایس ڈی او صابربھٹو،ایکسین سی اینڈ ڈبلیو سبی نعمان رئیسانی،ظہیراحمد بنگلزئی،وسیم بنگلزئی،سابقی تحصیل ناظم دشت میرمددخان بنگلزئی،ظفراقبال بلوچ،عطاءاللہ بڑیچ، شامل ہے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *