Banner
Daily Sahafat Quetta
July 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
حلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقاتورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان اور فاؤنڈیشن یونیورسٹی اسلام آباد کے درمیان تعلیمی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطورکرز کو عالمی معیار کی طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، چوہدری سالک حسینبلوچستان میں امن و امان کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں،بابر یوسفزئیحلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقاتورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان اور فاؤنڈیشن یونیورسٹی اسلام آباد کے درمیان تعلیمی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطورکرز کو عالمی معیار کی طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، چوہدری سالک حسینبلوچستان میں امن و امان کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں،بابر یوسفزئی

عابدہ بیگ نے مداحوں سے صحت یابی کیلئے دعاؤں کی اپیل کر دی

گجرانوالہ( ملک ندیم شاہد) پاکستان کی صف اول کی لیجنڈ اداکارہ عابدہ بیگ اس وقت بہت سخت بیمار ہیں ان کا پتے کا اپریشن گنگا رام سرجیکل وارڈ بیڈ نمبر تین میں زیر علاج ہیں منگل کے روز ان کا اپریشن ہے ملک ندیم شاہد سے خصوصی گفتگو کے دوران ان کا کہنا تھا اس ٹائم میں جس حالت میں ہوں پتہ نہیں اللہ تعالی کی کیا مرضی ہے میرا کسی سے کوئی گلا شکوہ نہیں اور میں یہ بھی کہوں گی کہ اگر کسی سے جانے انجانے میں دل ازاری دل شکنی ہوئی ہو تو وہ مجھے معاف کر دے میں نے ہمیشہ خوشیاں بانٹی ہیں لیکن بندہ فرشتہ نہیں ہوتا میری طرف سے کسی کا دل دکھا ہو تو میں سب سے معافی چاہتی ہوں میرے لیے سب مل کر دعا کریں منگل کو ڈاکٹر نے اپریشن کرنا ہے اگر زندگی رہی تو دوبارہ ملاقات ہو جائے گی نہیں تو مجھے معاف کر دینا سب میرے لیےجتنا بھی ہو سکے پڑھائی کریں اور مجھے پڑھائی کا تحفہ دیں میں سب سے معافی کی طلبگار ہوں

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *