Banner
Daily Sahafat Quetta
September 21, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کنڑ اور پکتیکا میں پاکستانی فضائی حملے، 28 مبینہ دہشتگرد ہلاکتحریک انصاف کے ملک عادل بازئی اسلام آباد میں گرفتارپاکستان اور یورپی یونین کے درمیان 6 کروڑ 50 لاکھ یورو کے معاہدوں پر دستخطلانگ مارچ؛ اسلام آباد میں سیکیورٹی تیاریاں جاری، 65 ہزار اہلکار تعیناتاسلام آباد پر دھاوا بولا تو اپنا ہی نقصان ہوگا، محسن نقوی کی پی ٹی آئی کو وارننگسریاب روڈ گرین ٹاؤن کے قریب فائرنگ ،2 افراد جاں بحقمستونگ میں بڑا واقعہ، مسلح افراد الائیڈ بینک لوٹ کر فراربلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ فتنۃ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاکعلیمہ کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی گرفتارامریکا ایران جنگ، ٹرمپ نے خطے میں بڑی تبدیلیوں کا عندیہ دے دیاکنڑ اور پکتیکا میں پاکستانی فضائی حملے، 28 مبینہ دہشتگرد ہلاکتحریک انصاف کے ملک عادل بازئی اسلام آباد میں گرفتارپاکستان اور یورپی یونین کے درمیان 6 کروڑ 50 لاکھ یورو کے معاہدوں پر دستخطلانگ مارچ؛ اسلام آباد میں سیکیورٹی تیاریاں جاری، 65 ہزار اہلکار تعیناتاسلام آباد پر دھاوا بولا تو اپنا ہی نقصان ہوگا، محسن نقوی کی پی ٹی آئی کو وارننگسریاب روڈ گرین ٹاؤن کے قریب فائرنگ ،2 افراد جاں بحقمستونگ میں بڑا واقعہ، مسلح افراد الائیڈ بینک لوٹ کر فراربلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ فتنۃ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاکعلیمہ کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی گرفتارامریکا ایران جنگ، ٹرمپ نے خطے میں بڑی تبدیلیوں کا عندیہ دے دیا

مہنگا گوشت اور کم وزن روٹی فروخت کرنے والے 48 افراد گرفتار

کوئٹہ(خ ن )عوامی شکایات اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی ہدایات پر ضلع بھر میں گوشت فروشوں اور تندوروں کے خلاف سخت کریک ڈاو¿ن جاری ہے اس سلسلے میں کارروائیوں کے دوران کم وزن روٹی اور مہنگے داموں گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی اقدامات کیے گئے اور مجموعی طور پر مختلف علاقوں سے 48 افراد کو گرفتار کیا گیا، جن میں سے 35 افراد کو جیل منتقل کر دیا گیا، جبکہ متعدد دکانداروں کو سخت وارننگ جاری کی گئی۔اسسٹنٹ کمشنر صدر محمد یوسف ہاشمی نے نواں کلی اور عالمو چوک میں کارروائیاں کرتے ہوئے 12 افراد کو گرفتار کیا-جبکہ اسسٹنٹ کمشنر سٹی اور اسپیشل مجسٹریٹ اعجاز حسیب کھوسہ نے گوالمنڈی اور کاسی روڈ پر کارروائیاں کرتے ہوئے 14 افراد کو گرفتار کیا اس کے علاوہ اسسٹنٹ کمشنر کچلاک، کیپٹن (ر) کبیر زرکون نے کچلاک بازار میں کارروائی کرتے ہوئے 10 افراد کو گرفتار کیا اور اسسٹنٹ کمشنر سریاب مصور احمد اچکزئی اور اسپیشل مجسٹریٹ عزت اللہ نے سب ڈویژن سریاب میں کارروائیاں کرتے ہوئے 12 افراد کو گرفتار کیا۔ضلعی انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ سرکاری نرخنامے کی خلاف ورزی، مہنگے داموں گوشت فروخت کرنے، کم وزن روٹی دینے اور دیگر ناجائز منافع خوری کے خلاف کارروائیاں بلاامتیاز جاری رہیں گی تاکہ شہریوں کو ریلیف فراہم کیا جا سکے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *