Banner
Daily Sahafat Quetta
July 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
حلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقاتورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان اور فاؤنڈیشن یونیورسٹی اسلام آباد کے درمیان تعلیمی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطورکرز کو عالمی معیار کی طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، چوہدری سالک حسینبلوچستان میں امن و امان کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں،بابر یوسفزئیحلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقاتورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان اور فاؤنڈیشن یونیورسٹی اسلام آباد کے درمیان تعلیمی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطورکرز کو عالمی معیار کی طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، چوہدری سالک حسینبلوچستان میں امن و امان کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں،بابر یوسفزئی

نثار محمد مراد بھٹو کو حج کی سعادت پر پی پی وفود کی مبارکباد

نوڈیرو (رپورٹ: عابد بھٹو) پی پی رہنماؤں کے وفود نے نثار محمد مراد بھٹو کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی، تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی ضلع لاڑکانہ کے سینئر نائب صدر نثار محمد مراد بھٹو کو حج کی نیک سعادت حاصل کرنے پر پارٹی وفود جس میں پاکستان پیپلز پارٹی تعلقہ رتوديرو کے سابق صدر لالا نظر محمد پٹھان، میر آصف علی خان جلبانی، تعلقہ رتوديرو کے ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری اور چیئرمین یونین کونسل ولیداد ویسر ڈاکٹر مسعود احمد سنانی بلیدی، تعلقہ رتوديرو کے ریکارڈ اور ایونٹ سیکرٹری بابو عاطف حسین ابڑو اور پی آر ایس سکندر علی بھٹی شامل تھے۔
وفد نے نثار محمد مراد بھٹو کو پھولوں کے ہار پہنا کر مبارکباد پیش کی اور ان کے حج کی قبولیت کے لیے دعا کی۔وفد کے رہنماؤں نے کہا کہ نثار محمد مراد بھٹو اور اس کے خاندان کی پارٹی کے لیے خدمات قابل تحسین ہیں اور ان کی حج کی سعادت پوری پارٹی کے لیے باعث اعزاز ہے ۔۔۔۔۔۔۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *