Banner
Daily Sahafat Quetta
July 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟معروف اداکار اور موسیقار خالد نظامی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئےکیچ میں مزدوروں کے قتل کی مذمت، دہشتگردوں کو انجام تک پہنچائیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستانکوئٹہ کے ترقیاتی منصوبوں اور ٹریفک نظام سے متعلق بلوچستان ہائیکورٹ کے اہم احکاماتپانی ، نعمت بھی ، ذمہ داری بھی۔۔۔پاکستان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد کیلئے فریقین سے رابطے میں ہے ،ترجمان دفتر خارجہڈی آئی خان ، پولیس لائنز کے مال خانے میں دھماکا ، بم ڈسپوزل اسکواڈ کے انچارج زخمیجنگل کی حکمرانی اور تماشائی سیاست کا المیہقلات خالق آباد بازار ایک ہفتے بعد دوبارہ کھل گیا، تجارتی سرگرمیاں بحالتربت سے ملنے والی 6 لاشیں مغوی مزدوروں کی نکلیں، بابر یوسفزئیسونے کی قیمت میں پھر اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟معروف اداکار اور موسیقار خالد نظامی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئےکیچ میں مزدوروں کے قتل کی مذمت، دہشتگردوں کو انجام تک پہنچائیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستانکوئٹہ کے ترقیاتی منصوبوں اور ٹریفک نظام سے متعلق بلوچستان ہائیکورٹ کے اہم احکاماتپانی ، نعمت بھی ، ذمہ داری بھی۔۔۔پاکستان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد کیلئے فریقین سے رابطے میں ہے ،ترجمان دفتر خارجہڈی آئی خان ، پولیس لائنز کے مال خانے میں دھماکا ، بم ڈسپوزل اسکواڈ کے انچارج زخمیجنگل کی حکمرانی اور تماشائی سیاست کا المیہقلات خالق آباد بازار ایک ہفتے بعد دوبارہ کھل گیا، تجارتی سرگرمیاں بحالتربت سے ملنے والی 6 لاشیں مغوی مزدوروں کی نکلیں، بابر یوسفزئی

نصیرآباد پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، 3 کلو چرس برآمد

نصیر آباد ۔۔۔(رپورٹ محمد یونس عمرانی)ایس ایس پی نصیرآباد اسد ناصر کی خصوصی ہدایات و احکامات پرایس ڈی پی او سرکل تمبو حاجی امیر جان مگسی کی نگرانی میں,نصیرآباد پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری،پولیس تھانہ منجھوشوری کی اہم اور کامیاب کاروائی،ایس ایچ او پولیس تھانہ منجھوشوری انسپکٹر محمد خان محمد حسنی،سب انسپکٹر منور علی جتک، سب انسپکٹر الٰہی بخش ساسولی، ہیڈ کانسٹیبل کرم دین ابڑو نے دیگر پولیس ٹیم کے ہمراہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز (IBOs) مہم کے دوران کاروائی عمل میں لاتے ہوئے ملزم عبدالباقی ولد محبوب علی قوم برڑو ساکن گوٹھ ہاشم برڑو گھارو جھل مگسی کو حسب ضابطہ گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے 03 کلوگرام چرس برآمد کرکے مزید قانونی کارروائی شروع کردی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *