Banner
Daily Sahafat Quetta
August 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
صدر آصف علی زرداری بلاول بھٹو کا رشتہ لیکر یورپی ملک ‘لیختن شٹائن’ پہنچ گئے، ذرائعفنانس ایکٹ : غلط ان پٹ ٹیکس کریڈٹ پر 20 فیصد جرمانہ عائد ہوگاایران ایک ہفتے کے دوران 59 زلزلوں کے جھٹکوں سے لرز اٹھاپمز اسپتال میں انتظامی عہدوں پر نئی تقرریوں کے احکامات جاریبانی پی ٹی آئی کی بہن بتا چکی ہیں کہ عمران خان بالکل فٹ ہیں: خواجہ آصفپاکستان مستقبل کی ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل معیشت کیلئے تیار ہے، بلال بن ثاقبنیپرا کے نئے کارکردگی قوانین، بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں پر شکنجہ سختگل پلازہ کی انتظامیہ نے معلوم نقائص دور نہیں کیے، سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل کمیشن رپورٹ جاریپاکستان کا اصل مسئلہ عام آدمی کی بے بسی ہےکمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء کا انتظامی افسران کےہمراہ ددر پراجیکٹ سائٹ تحصیل کنراج کا دورہصدر آصف علی زرداری بلاول بھٹو کا رشتہ لیکر یورپی ملک ‘لیختن شٹائن’ پہنچ گئے، ذرائعفنانس ایکٹ : غلط ان پٹ ٹیکس کریڈٹ پر 20 فیصد جرمانہ عائد ہوگاایران ایک ہفتے کے دوران 59 زلزلوں کے جھٹکوں سے لرز اٹھاپمز اسپتال میں انتظامی عہدوں پر نئی تقرریوں کے احکامات جاریبانی پی ٹی آئی کی بہن بتا چکی ہیں کہ عمران خان بالکل فٹ ہیں: خواجہ آصفپاکستان مستقبل کی ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل معیشت کیلئے تیار ہے، بلال بن ثاقبنیپرا کے نئے کارکردگی قوانین، بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں پر شکنجہ سختگل پلازہ کی انتظامیہ نے معلوم نقائص دور نہیں کیے، سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل کمیشن رپورٹ جاریپاکستان کا اصل مسئلہ عام آدمی کی بے بسی ہےکمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء کا انتظامی افسران کےہمراہ ددر پراجیکٹ سائٹ تحصیل کنراج کا دورہ

زرعی پانی کی فوری اور منصفانہ فراہمی یقینی بنائی جائے، جاگن خان مغیری

نصیرآباد۔۔۔
(رپورٹ محمد یونس عمرانی)

نصیرآباد کے شہر ڈیرہ مراد جمالی میں پٹ فیڈر کینال میں زرعی پانی کی مسلسل قلت کے خلاف نیشنل پارٹی نصیرآباد کے صدر جاگن خان مغیری کی قیادت میں ڈیرہ مراد جمالی میں احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی میں مختلف سیاسی، سماجی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں زمینداروں کاشتکاروں اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

مظاہرین نے پٹ فیڈر کینال میں زرعی پانی کی فراہمی یقینی بنانے، کاشتکاروں کے حقوق کے تحفظ اور محکمہ آبپاشی کی مبینہ غفلت کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور شہید بینظیر بھٹو پریس کلب ڈیرہ مراد جمالی کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا جہاں مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پٹ فیڈر کینال میں زرعی پانی کی مسلسل کمی سے نصیرآباد کے ہزاروں ایکڑ زرعی رقبے پر کھڑی فصلیں متاثر ہو رہی ہیں، جس سے کاشتکاروں کو بھاری مالی نقصان کا سامنا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ نصیرآباد کی معیشت کا انحصار زراعت پر ہے، لیکن زرعی پانی کی قلت نے کسانوں اور زمینداروں کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ محکمہ آبپاشی کی ناقص منصوبہ بندی کے باعث ٹیل تک پانی نہیں پہنچ رہا مظاہرین نے حکومت بلوچستان اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا کہ پٹ فیڈر کینال میں فوری طور پر زرعی پانی کی مکمل اور منصفانہ فراہمی کو یقینی بنایا جائے،زرعی پانی کی تقسیم میں شفافیت لائی جائے اور ذمہ دار افسران کے خلاف کارروائی کی جائے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *