Banner
Daily Sahafat Quetta
August 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پاکستان کا اصل مسئلہ عام آدمی کی بے بسی ہےکمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء کا انتظامی افسران کےہمراہ ددر پراجیکٹ سائٹ تحصیل کنراج کا دورہمکہ معاہدہ اجتماعی سلامتی، تزویراتی تعاون وعلاقائی استحکام کیلئے اہم پیشرفت ہے، اسحاق ڈاردشمن اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا، ایرانی آرمی چیفنیپال قیامت خیز سیلاب، ہلاکتوں کی تعداد 675 تک پہنچ گئی، 2400 سے زائد لاپتاجرم کا تعین شواہد اور تحقیقات سے ہوتا ہے حکومتی بیانات یا مفروضوں سے نہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویشپاکستان کا اصل مسئلہ عام آدمی کی بے بسی ہےکمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء کا انتظامی افسران کےہمراہ ددر پراجیکٹ سائٹ تحصیل کنراج کا دورہمکہ معاہدہ اجتماعی سلامتی، تزویراتی تعاون وعلاقائی استحکام کیلئے اہم پیشرفت ہے، اسحاق ڈاردشمن اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا، ایرانی آرمی چیفنیپال قیامت خیز سیلاب، ہلاکتوں کی تعداد 675 تک پہنچ گئی، 2400 سے زائد لاپتاجرم کا تعین شواہد اور تحقیقات سے ہوتا ہے حکومتی بیانات یا مفروضوں سے نہیں، مولانا عبدالرحمن رفیقبلوچستان کے نامور باکسر عبدالغنی مینگل کی اچانک وفات افسوسناک ہے، سردار منظور احمد کاکڑبطور کمشنر کوئٹہ ڈویژن عوامی مسائل کے حل کی ہر ممکن کوشش کی ،شاہزیب کاکڑانسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ،مہراللہ بادینیبلوچستان میں بڑھتی بدامنی ، اراکین اسمبلی کا اظہار تشویش

بلوچستان کے سیاسی مسائل کا حل مذاکرات میں ہے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلوچستان کے وزیراعلی میر سرفراز بگٹی کی زرداری ہاؤس میں ملاقات

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بلوچستان کے وزیراعلی سرفراز بگٹی نے صوبے کی انتظامی اور سیاسی صورت حال سے آگاہ کیا

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بلوچستان کے وزیراعلی سرفراز بگٹی نے صوبے میں دہشت گردی کی حالیہ صورت حال پر بھی بریفنگ دی

اسلام آباد: زیارت سانحے کے لواحقین کی دلجوئی اور ان کے مطالبات کی تکمیل میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعلی بلوچستان کی بریفنگ

اسلام آباد: زیارت سانحے کی تحقیقات کے لئے لواحقین کے مطالبے پر جوڈیشل کمیشن قائم کردیا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعلی بلوچستان کی بریفنگ

اسلام آباد: بلوچستان میں قیام امن کے حوالے سے عنقریب آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائے گی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعلی بلوچستان کی بریفنگ

اسلام آباد: بلوچستان میں ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں وہ جماعتیں بھی شامل ہوں گی جو پارلیمان سے باہر ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعلی بلوچستان کی بریفنگ

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دہشت گردی کی حالیہ لہر میں فوج، ایف سی اور پولیس کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا

اسلام آباد: دہشت گردی کے حالیہ سانحات میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین کے درد کو محسوس کرسکتا ہوں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سرفراز بگٹی سے مکالمہ

اسلام آباد: زیارت سانحے کے لواحقین کے درد کا مداوا اور مذاکراتی عمل کو کامیاب بنانے کے لئے آپ نے مثبت کردار ادا کیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سرفراز بگٹی سے بات چیت

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مذاکراتی عمل کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کرنے والی اپوزیشن کی جماعتوں کا شکریہ ادا کیا

اسلام آباد: بلوچستان کے سیاسی مسائل کا واحد حل مذاکرات ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی سیاسی جماعتوں کے ساتھ سیاسی ڈائیلاگ پر یقین رکھتی ہے چاہے وہ جماعتیں اقتدار میں ہوں یا حزب اختلاف میں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: دہشت گردی کے حوالے سے پاکستان پیپلزپارٹی کا مؤقف پہلے دن سے واضح ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: ہم دہشت گردی کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑے رہیں گے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *