Banner
Daily Sahafat Quetta
November 7, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
TENDER NOTICE: DPRQ/PQ NO.2340/06-11-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PQ NO.2320/06-11-2026انڈس ہائی وے پر ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو نوجوان جاں بحق، ایک زخمینئی صوبائی حکومت کے قیام کے بعد پشاور میں ملاوٹ مافیا کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئیبی این پی عوامی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر ناشناس لہڑی سے نیشنل پارٹی کے وفد کی ملاقاتمفادات کی تقسیم میں حصہ نہ ملنے کا دکھ۔۔!!بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ گڑھی خدا بخش میں شہداء کے مزارات پر حاضریبدامنی کی بنیادی وجہ ہمارے وطن کے وسائل پر قبضہ کرنا ہے، نواب ایاز خان جوگیزئیپشتون قوم سیاسی، معاشی اور ثقافتی اختیارات سے محروم ہے، خوشحال خان کاکڑبلوچستان پولیس اور نادرا کے درمیان جدید ڈیجیٹل و بائیومیٹرک سروسز کا معاہدہTENDER NOTICE: DPRQ/PQ NO.2340/06-11-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PQ NO.2320/06-11-2026انڈس ہائی وے پر ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو نوجوان جاں بحق، ایک زخمینئی صوبائی حکومت کے قیام کے بعد پشاور میں ملاوٹ مافیا کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئیبی این پی عوامی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر ناشناس لہڑی سے نیشنل پارٹی کے وفد کی ملاقاتمفادات کی تقسیم میں حصہ نہ ملنے کا دکھ۔۔!!بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ گڑھی خدا بخش میں شہداء کے مزارات پر حاضریبدامنی کی بنیادی وجہ ہمارے وطن کے وسائل پر قبضہ کرنا ہے، نواب ایاز خان جوگیزئیپشتون قوم سیاسی، معاشی اور ثقافتی اختیارات سے محروم ہے، خوشحال خان کاکڑبلوچستان پولیس اور نادرا کے درمیان جدید ڈیجیٹل و بائیومیٹرک سروسز کا معاہدہ

دھرنے والوں کے مطالبات حل کرنے کیلئے رابطے میں ہیں، بخت محمد کاکڑ

ہنہ اوڑک مےں مبےنہ دہشت گردی کے واقعات کے خلاف ہنہ کے قبائلی عمائدےن کی جانب ائےر پورٹ روڈ پر دھرنا چوتھے بھی جاری‘دھرنے کے شرکاءنے اپنے موقف دہراتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک آرمی چےف ےہاں آکر ہمےں مکمل تسلی نہےں دی جاتی ہم اپنے دھرنے کو ختم نہےں کرےں گے جب کہ حکومت کی جانب سے صوبائی وزراءمےر ضےاءلانگو اور بخت محمد کاکڑ نے ےہ دعویٰ کےا کہ ہم دھرنے والوں کے ساتھ رابطے مےں ہے جلد ان کے مطالبات حل کرےں گے واضح رہے گزشتہ کئی روز قبل کوئٹہ کے نواحی سےاحتی مقام ہنہ اوڑک مےں دہشت گردی کے مبےنہ واقعات رونما ہوئے جس مےں علاقے سے تعلق رکھنے والے 4نوجوان شہےد اور کئی زخمی ہوئے واقعہ کے بعد علاقے سے تعلق رکھنے والے جاں بحق افراد کے رشتہ داروں قبائلی عمائدےن اور مختلف سےاسی جماعتوں کے رہنما¶ں نے ائےر پورٹ روڈ پر احتجاج شروع کےا جو چوتھے روز بھی جاری رہا دھرنے مےں بےٹھے ہوئے قبائلی عمائدےن نے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اےک سازش کے تحت پشتون علاقوں مےں حالات خراب کرنے پر کچھ عناصر تلے ہوئے ہےں جو حکومت ودےگر کو اس حوالے مکمل معلومات ہے اور ہم نے بھی حکومتی ارکان کو گاہے بگاہے آگاہ کےا لےکن نہ جانے حکومت کےوں اتنا بضد ہے کہ ہمارے مطالبات پر عملدرآمد نہےں کرتے انہوں نے کہاکہ ہنہ اوڑک اےک پرامن اور خوبصورتی کے حوالے سے اےک اہم علاقہ ہے اس علاقے کے حالات خراب کرنے کے لےے کئی مہےنوں سے سازشےں جاری تھی جس پر ہم نے حکومت کو اپنا موقف بھی پےش کےا حکومت نے ہمارے ساتھ وعدے بھی کےے کہ ہم مکمل سےکورٹی دےں گے لےکن گزشتہ روز دہشت گردوں نے دن دےہاڑے آکر ہمارے گا¶ں پر آلہ بول دےا جس مےں کئی نوجوا ن شہےد و زخمی ہوئے واقعہ کے دوران علاقے کے عوام نے دہشت گردوں کا مقابلہ کےا لےکن حکومت کی جانب سے کوئی مدد کی اور نہ ہی کوئی آےا ےہی وجہ ہے کہ دہشت گردوں نے آرام سے نہتے شہرےوںکو مار کر واپس چلے گئے انہوں نے کہاکہ ہمارا سب سے اہم مطالبہ ہے کہ آرمی چےف آکر ہمارے مطالبات سن لے اور تسلےم کرےں نہ ہونے کی صورت مےں ہم احتجاج ختم نہےں کرےنگے دوسری جانب حکومت کی جانب سے دھرنے سے مذاکرات کرنے کے لےے قائم کمےٹی جن مےں صوبائی وزےر داخلہ مےر ضےاءلانگو اورصوبائی وزےر صحت بخت محمد کاکڑنے بات چےت کرتے ہوئے کہاکہ دھرنے کے جو مطالبات ہےں وہ برحق ہےں حکومت اس کی مکمل حماےت کرتی ہے اور اس وقت حکومت دھرنے والوں کے ساتھ رابطے مےں ہے کئی حد تک کامےابی کی طرف جارہے ہےں جلد عوام کو دھرنا ختم اور ان کے مطالبات حل کرنے کی خوشخبر ی دےں گے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *