Banner
Daily Sahafat Quetta
November 6, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
خفیہ کیمروں والی عینکوں، گھڑیوں اور پین کے استعمال و خرید و فروخت پر پابندی، طلبا کو آگاہی دے دی گئینوابشاہ آرٹس کونسل عوام کیلئے بہترین تحفہ ہے، نذیر زرداریسردار محمد صالح بھوتانی سے قبائلی شخصیات اور صحافی رہنما کی اہم ملاقاتوکلا اور صحافی ایک دوسرے کا ہاتھ اور آنکھ ہیں، حیات قریشیوفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار عصمت بی بی کو بینوولنٹ فنڈ کی مد میں 364000 ہزار روپے ادا کر دیے گئےمستحق شہری کے علاج، روزگار اور بنیادی سہولیات سے محرومی برداشت نہیں کریں گے، وزیراعلیٰ بلوچستانپشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایم این اے نور عالم کا بھانجا و نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر جاں بحقسونے و چاندی کی قیمتوں میں غیر متوقع طور پر بڑی کمیبانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں، بیرسٹر گوہربرطانیہ اور پاکستان کا نادرا، سائبر کرائم، انسداد منشیات، ویزا فراڈ کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقخفیہ کیمروں والی عینکوں، گھڑیوں اور پین کے استعمال و خرید و فروخت پر پابندی، طلبا کو آگاہی دے دی گئینوابشاہ آرٹس کونسل عوام کیلئے بہترین تحفہ ہے، نذیر زرداریسردار محمد صالح بھوتانی سے قبائلی شخصیات اور صحافی رہنما کی اہم ملاقاتوکلا اور صحافی ایک دوسرے کا ہاتھ اور آنکھ ہیں، حیات قریشیوفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار عصمت بی بی کو بینوولنٹ فنڈ کی مد میں 364000 ہزار روپے ادا کر دیے گئےمستحق شہری کے علاج، روزگار اور بنیادی سہولیات سے محرومی برداشت نہیں کریں گے، وزیراعلیٰ بلوچستانپشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایم این اے نور عالم کا بھانجا و نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر جاں بحقسونے و چاندی کی قیمتوں میں غیر متوقع طور پر بڑی کمیبانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں، بیرسٹر گوہربرطانیہ اور پاکستان کا نادرا، سائبر کرائم، انسداد منشیات، ویزا فراڈ کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

مقامی قبائل کے تعاون سے دہشتگردوں کا قلع قمع کیا جائے گا، صادق عمرانی

بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر، پاکستان پیپلز پارٹی کے سینٹرل کمیٹی کے رکن، پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے گزشتہ رات کوئٹہ کے نواحی علاقے ہنہ اوڑک میں دہشت گرد عناصر کی جانب سے کی جانے والی تخریبی کارروائی کی پرزور الفاظ میں مذمت کی ہے۔اپنے بیان میں صوبائی وزیر نے کہا کہ مسلح گروہوں کی جانب سے نہتے عوام کو نشانہ بنایا جانا ناروا اور قابلِ تشویش عمل ہے۔ میر محمد صادق عمرانی نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے مقامی قبائل کے تعاون سے ان غیر ریاستی عناصر کے قلع قمع کے لیے سنجیدہ کوششیں کر رہے ہیں اور جلد ان کے خلاف موثر کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ صوبائی وزیر نے واقعے میں شہید ہونے والے افراد کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے بھی دعا کی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *