Banner
Daily Sahafat Quetta
July 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
جمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقاتایم پی اے میر طارق مگسی کی بنگلزئی ہاؤس آمد، اظہارِ تعزیتسورینج کول مائن میں گیس دھماکہ، 25 سے زائد کان کن پھنس گئےذہنی و فکری معذوری کے حامل بچوں کے لیے ڈے کیئر اور علاج و بحالی کے مراکز بنائے جائیں،سلمی سعید ہاشمیجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقاتایم پی اے میر طارق مگسی کی بنگلزئی ہاؤس آمد، اظہارِ تعزیتسورینج کول مائن میں گیس دھماکہ، 25 سے زائد کان کن پھنس گئےذہنی و فکری معذوری کے حامل بچوں کے لیے ڈے کیئر اور علاج و بحالی کے مراکز بنائے جائیں،سلمی سعید ہاشمی

کوئٹہ میں پیپلز ٹرین چلانے کی تیاریاں مکمل، نئی بوگیوں کا ماڈل تیار

کوئٹہ: سریاب ریلوے اسٹیشن سے کچلاک تک چلنے والی مجوزہ پیپلز ٹرین کے لیے نئی بوگیوں کا ماڈل تیار کر لیا گیا ہے، جبکہ ریلوے حکام کے مطابق جدید بوگیاں جلد کوئٹہ پہنچا دی جائیں گی۔

ذرائع کے مطابق حکومت بلوچستان کے تعاون سے شروع کی جانے والی پیپلز ٹرین سروس کا باقاعدہ افتتاح جلد متوقع ہے، جس کے بعد سریاب ریلوے اسٹیشن سے کچلاک تک مسافروں کو سفری سہولت فراہم کی جائے گی۔

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ نئی بوگیوں کی آمد کے بعد افتتاحی تقریب منعقد کی جائے گی، جس کے بعد پیپلز ٹرین باقاعدہ طور پر عوام کے لیے چلائی جائے گی۔ اس منصوبے سے کوئٹہ اور گردونواح کے شہریوں کو سستی، محفوظ اور معیاری سفری سہولت میسر آئے گی۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *