Banner
Daily Sahafat Quetta
July 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ذہنی و فکری معذوری کے حامل بچوں کے لیے ڈے کیئر اور علاج و بحالی کے مراکز بنائے جائیں،سلمی سعید ہاشمیبلوچستان فوڈ اتھارٹی میں سالٹ فورٹیفیکیشن پر ایک روزہ ریفریشر ٹریننگ، فوڈ سیفٹی افسران اور سالٹ پروسیسرز کی استعدادِ کار بڑھانے پر زورنادرا نے ڈیجیٹل شعبے میں شاندار کامیابیوں پر تین ایوارڈ حاصل کر لئےجمعیت علماء اسلام شہداء کی جماعت ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبی آئی ایس پی کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہ کیا جائے، بے بنیاد الزامات پر قانونی کارروائی ہوگی: ترجمانایف ایف سی نے 30 جون 2026 کو ختم ہونے والی دوسری سہ ماہی کے نتائج کا اعلان کر دیاروٹری کلب آف لاہور گیریژن کی جانب سے کرنل نواب علی اور کرنل محمد اسد کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیادریائے سندھ میں پانی کی سطح میں تیزی سے اضافہ، گڈو پر درمیانے اور سکھر پر نچلے درجے کا سیلاب برقرارسکھر: موٹر وے پر مشترکہ کارروائی، بھاری مقدار میں جدید اسلحہ برآمد، دو مبینہ اسمگلر گرفتارسردار امیر بخش بھٹو سے انتقال پر چوتھے روز بھی تعزیت کا سلسلہ جاریذہنی و فکری معذوری کے حامل بچوں کے لیے ڈے کیئر اور علاج و بحالی کے مراکز بنائے جائیں،سلمی سعید ہاشمیبلوچستان فوڈ اتھارٹی میں سالٹ فورٹیفیکیشن پر ایک روزہ ریفریشر ٹریننگ، فوڈ سیفٹی افسران اور سالٹ پروسیسرز کی استعدادِ کار بڑھانے پر زورنادرا نے ڈیجیٹل شعبے میں شاندار کامیابیوں پر تین ایوارڈ حاصل کر لئےجمعیت علماء اسلام شہداء کی جماعت ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبی آئی ایس پی کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہ کیا جائے، بے بنیاد الزامات پر قانونی کارروائی ہوگی: ترجمانایف ایف سی نے 30 جون 2026 کو ختم ہونے والی دوسری سہ ماہی کے نتائج کا اعلان کر دیاروٹری کلب آف لاہور گیریژن کی جانب سے کرنل نواب علی اور کرنل محمد اسد کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیادریائے سندھ میں پانی کی سطح میں تیزی سے اضافہ، گڈو پر درمیانے اور سکھر پر نچلے درجے کا سیلاب برقرارسکھر: موٹر وے پر مشترکہ کارروائی، بھاری مقدار میں جدید اسلحہ برآمد، دو مبینہ اسمگلر گرفتارسردار امیر بخش بھٹو سے انتقال پر چوتھے روز بھی تعزیت کا سلسلہ جاری

ذہنی و فکری معذوری کے حامل بچوں کے لیے ڈے کیئر اور علاج و بحالی کے مراکز بنائے جائیں،سلمی سعید ہاشمی

لاہور( نمائندہ خصوصی )گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق محترمہ سلمی سعید ہاشمی ایم پی اے و رکن پنجاب اسمبلی کا پنجاب اتھارٹی برائے معذور افراد اتھارٹی کا اہم پارلیمانی اقدام۔ کی قرارداد پیش۔سلمہ سعید ہاشمی ایم پی اے۔سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ق ویمن ونگ پنجاب نے پنجاب اسمبلی میں ایک توجہ دلاو نوٹس پر ایک قراداد پیش کرتے ہوئے اس موقع پر رکنِ صوبائی اسمبلی پنجاب، سلمیٰ سعید ہاشمی سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ق ویمن ونگ پنجاب نے کہا کہ پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی قرارداد کا مقصد ذہنی و فکری معذوری کے حامل یتیم اور بے سہارا بچوں اور بچیوں کے لیے صوبہ بھر میں محفوظ رہائشی مراکز، ڈے کیئر مراکز اور معیاری علاج و بحالی کے مراکز کے قیام کو یقینی بنانا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہر والدین کے دل میں ایک ہی فکر ہوتی ہے کہ “ہمارے بعد ہمارے بیٹوں اور بیٹیوں کا سہارا کون بنے گا؟” یہی احساس اس قرارداد کی بنیاد ہے، تاکہ ایسے بچوں اور بچیوں کے لیے ایک محفوظ، باوقار اور پائیدار نظام قائم کیا جا سکے۔انہوں نے مزید کہا کہ قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ علاج و بحالی کے تمام مراکز کی لائسنسنگ، رجسٹریشن اور نگرانی پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن اور بین الاقوامی معیار کے مطابق کی جائے۔ اس کے ساتھ ساتھ ان مراکز میں مؤثر حفاظتی انتظامات، تربیت یافتہ عملہ اور دیگر تمام ضروری سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے، تاکہ ذہنی و فکری معذوری کے حامل بچوں اور بچیوں کو محفوظ، باوقار اور معیاری نگہداشت، علاج اور بحالی کی خدمات میسر آ سکیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *