Banner
Daily Sahafat Quetta
September 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی دفاعی کمپنی کے وفد کی ملاقاتنجی تصاویر لیک کرنے کی دھمکیاں، شادی سے قبل کون سا اہم فیصلہ کر لیا تھا؟، مومنہ اقبال نے راز افشاں کردیاگنداخہ، اوستا محمد سمیت مختلف علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش، موسم خوشگوارٹیکنالوجی کو صرف حاضری نہیں، تدریس بہتر بنانے کیلئے بھی استعمال کیا جائے، مولانا ہدایت الرحمنسردار سرفراز ڈومکی ہمیشہ دلوں میں زندہ رہیں گے، میر سرفراز بگٹییونیورسٹی آف لورالائی میں مینٹرنگ پروگرام اختتام پذیر، مینٹرز اور مینٹیز میں سرٹیفکیٹس تقسیمقمر سلطانہ کا لورالائی کے گرلز پرائمری اسکولوں کا اچانک دورہ، تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہاسمارٹ لاگ ڈاؤن ملک مفلوج کرنے کے مترادف ہے، سید امان شاہبھارتی جیل میں قید عبدالواسع کی رہائی کیلئے حکومت سے سفارتی کردار ادا کرنے کی اپیلملاوٹی دودھ کے خلاف بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی خصوصی مہم، پہلے روز 2 یونٹس سیلفیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی دفاعی کمپنی کے وفد کی ملاقاتنجی تصاویر لیک کرنے کی دھمکیاں، شادی سے قبل کون سا اہم فیصلہ کر لیا تھا؟، مومنہ اقبال نے راز افشاں کردیاگنداخہ، اوستا محمد سمیت مختلف علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش، موسم خوشگوارٹیکنالوجی کو صرف حاضری نہیں، تدریس بہتر بنانے کیلئے بھی استعمال کیا جائے، مولانا ہدایت الرحمنسردار سرفراز ڈومکی ہمیشہ دلوں میں زندہ رہیں گے، میر سرفراز بگٹییونیورسٹی آف لورالائی میں مینٹرنگ پروگرام اختتام پذیر، مینٹرز اور مینٹیز میں سرٹیفکیٹس تقسیمقمر سلطانہ کا لورالائی کے گرلز پرائمری اسکولوں کا اچانک دورہ، تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہاسمارٹ لاگ ڈاؤن ملک مفلوج کرنے کے مترادف ہے، سید امان شاہبھارتی جیل میں قید عبدالواسع کی رہائی کیلئے حکومت سے سفارتی کردار ادا کرنے کی اپیلملاوٹی دودھ کے خلاف بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی خصوصی مہم، پہلے روز 2 یونٹس سیل

عوامی و علاقائی شکریہ فلاحی طبی کیمپ کا کامیاب انعقاد


چمن( رنزوریار سے)حاجی عبدالملک کے گھر کلی حاجی باغوان میں MARF کی جانب سے منعقدہ فری میڈیکل کیمپ پر اہل علاقہ دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ہدیہ تبریک اور شکریہ پیش کرتے ہیں۔ اس بابرکت فلاحی اقدام کے نتیجے میں علاقے کے غریب، مستحق اور ضرورت مند مریضوں کو ان کی دہلیز پر علاج معالجے کی بہترین اور معیاری سہولیات بالکل مفت میسر آئیں جو کہ موجودہ دور میں ایک بہت بڑا اور قابل تحسین کارنامہ ہے۔مریضوں کا مفت معائنہ اور ادویات کی فراہمی اس عظیم الشان اور منظم طبی کیمپ کے دوران مجموعی طور پر 180 سے زائد میل اور فیمیل مریضوں کا مکمل چیک اپ کیا گیا جس میں مردوں، خواتین، بوڑھوں اور معصوم بچوں کی ایک بڑی تعداد شامل تھی۔ کیمپ میں تشریف لانے والے تمام مریضوں کو نہ صرف مفت طبی مشورے دیے گئے بلکہ ان کی بیماریوں کی تشخیص کے بعد ان کو بالکل مفت اور اعلیٰ معیار کی ادویات بھی فراہم کی گئیں جو کہ غریب طبقے کے لیے بہت بڑا ریلیف ہے
کیمپ میں اپنی پیشہ ورانہ خدمات سرانجام دینے والے ملک کے انتہائی قابل، مخلص اور تجربہ کار ڈاکٹروں کی ٹیم کا جذبہ بھی بلاشبہ قابل دید تھا جنہوں نے ہر مریض کا انتہائی توجہ، شفقت اور خلوص کے ساتھ معائنہ کیا۔ اہل علاقہ MARF کے اس بہترین جذبے اور ڈاکٹرز کی پوری ٹیم کے اس مخلصانہ تعاون پر ان کے بے حد مشکور ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ پاک ان کی اس کاوش کو قبول فرما کر ان کے رزق اور عمر میں برکتیں عطا فرمائے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *