Banner
Daily Sahafat Quetta
September 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی دفاعی کمپنی کے وفد کی ملاقاتنجی تصاویر لیک کرنے کی دھمکیاں، شادی سے قبل کون سا اہم فیصلہ کر لیا تھا؟، مومنہ اقبال نے راز افشاں کردیاگنداخہ، اوستا محمد سمیت مختلف علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش، موسم خوشگوارٹیکنالوجی کو صرف حاضری نہیں، تدریس بہتر بنانے کیلئے بھی استعمال کیا جائے، مولانا ہدایت الرحمنسردار سرفراز ڈومکی ہمیشہ دلوں میں زندہ رہیں گے، میر سرفراز بگٹییونیورسٹی آف لورالائی میں مینٹرنگ پروگرام اختتام پذیر، مینٹرز اور مینٹیز میں سرٹیفکیٹس تقسیمقمر سلطانہ کا لورالائی کے گرلز پرائمری اسکولوں کا اچانک دورہ، تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہاسمارٹ لاگ ڈاؤن ملک مفلوج کرنے کے مترادف ہے، سید امان شاہبھارتی جیل میں قید عبدالواسع کی رہائی کیلئے حکومت سے سفارتی کردار ادا کرنے کی اپیلملاوٹی دودھ کے خلاف بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی خصوصی مہم، پہلے روز 2 یونٹس سیلفیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی دفاعی کمپنی کے وفد کی ملاقاتنجی تصاویر لیک کرنے کی دھمکیاں، شادی سے قبل کون سا اہم فیصلہ کر لیا تھا؟، مومنہ اقبال نے راز افشاں کردیاگنداخہ، اوستا محمد سمیت مختلف علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش، موسم خوشگوارٹیکنالوجی کو صرف حاضری نہیں، تدریس بہتر بنانے کیلئے بھی استعمال کیا جائے، مولانا ہدایت الرحمنسردار سرفراز ڈومکی ہمیشہ دلوں میں زندہ رہیں گے، میر سرفراز بگٹییونیورسٹی آف لورالائی میں مینٹرنگ پروگرام اختتام پذیر، مینٹرز اور مینٹیز میں سرٹیفکیٹس تقسیمقمر سلطانہ کا لورالائی کے گرلز پرائمری اسکولوں کا اچانک دورہ، تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہاسمارٹ لاگ ڈاؤن ملک مفلوج کرنے کے مترادف ہے، سید امان شاہبھارتی جیل میں قید عبدالواسع کی رہائی کیلئے حکومت سے سفارتی کردار ادا کرنے کی اپیلملاوٹی دودھ کے خلاف بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی خصوصی مہم، پہلے روز 2 یونٹس سیل

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز کا ایمرجنسی سمیت تمام طبی سروسز کے بائیکاٹ کا اعلان


کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان نے ایمرجنسی سمیت تمام طبی سروسز کے بائیکاٹ کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ینگ ڈاکٹرز کے رہنما ڈاکٹر بہار شاہ نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ڈاکٹرز کے لیے ہسپتالوں میں کام کرنا ممکن نہیں رہا، اس لیے سخت فیصلے کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

ڈاکٹر بہار شاہ نے الزام عائد کیا کہ “ایک سیکرٹری کو بچانے کے لیے پورا نظام استعمال کیا جا رہا ہے”، جبکہ ڈاکٹرز کے مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ اقدامات نہیں کیے جا رہے۔

انہوں نے کہا کہ ینگ ڈاکٹرز کو احتجاج کے سخت مرحلے کی طرف دھکیل دیا گیا ہے اور اب وہ اپنے مطالبات کے حصول کے لیے مزید اقدامات کریں گے۔

ینگ ڈاکٹرز کے فیصلے سے صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کو درپیش مشکلات میں اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، جبکہ اس حوالے سے محکمہ صحت یا حکومت بلوچستان کا مؤقف تاحال سامنے نہیں آیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *