Banner
Daily Sahafat Quetta
September 20, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدی

ہزار گنجی میں بڑھتی بدامنی پر خاموشی قبول نہیں، مولانا محمد طاہر توحیدی


کوہٹہ () جمعیت علماء اسلام ضلع کوہٹہ نجم المدارس یونٹ کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی کے مجلس عاملہ کا اہم اجلاس مولانا مفتی عبدالوہاب کی رہاہش گا پر زیر صدارت جمعیت علماء اسلام ضلع کوہٹہ کے سابق سیکرٹری اطلاعات وامیر نجم المدارس یونٹ کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی مولانا محمد طاہر توحیدی منعقد ہوا اجلاس کا اغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کی سعادت مولانا قاری عبدالخالق نے حاصل کی اجلاس میں کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی میں اے روز پے درپے ڈکتی کے وارتوں پر تشویش کا اظہار کیا اجلاس میں اس پر اتفاق کیا اگر شالا کوٹ تھانہ کے ایس ایج او اور پولیس انتظامیہ نے سختی سے روک تھام کرنے کےلیے ٹھوس اقدامات نہیں کۓ تو جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام بدامنی اور لاقانونیت کیخلاف آمن جرگہ طلب کیا جائے گا تمام سیاسی جماعتوں کے قایدین کو مدعو کیا جائے گا اجلاس میں عوامی مسائل بجلی اور دیگر بنیادی سہولیات پر غور خوض کیا اجلاس سے جمعیت علماء اسلام ضلع کوہٹہ کے سابق سیکرٹری اطلاعات وامیر نجم المدارس یونٹ کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی مولانا محمد طاہر توحیدی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر ظفر اللہ جتک سرپرست اعلی مولانا راز محمد محمد حسنی حاجی محمد سلیمان جتک مولانا مفتی عبدالوہاب سنیر نایب امیر مولانا محمد صادق نایب امیر مولانا عبدالمنان سعادت نایب امیر سویم مولانا عبدالباقی مظہری سرپرست مولانا حافط محی الدین ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا حافط مفتی دین محمد ڈپٹی جنرل سیکرٹری چہارم مولانا مفتی عبدالستار ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مولانا حافظ ھدایت اللہ سبحانی ناظم مالیات مولانا عبدالعلی رخشانی مولانا شیر محمد حقانی مولانا مفتی محمد سلیمان فاروقی حاجی ولی محمد عرف حاجی طور جان معاون سالار نصراللہ جتک شاہ محمد پہلوان سید گل محمد آغا جمعیت طلبہ اسلام کے جنرل سیکرٹری حافظ محمد سلیمان مخلص نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی کے عوام چوروں کے رحم و کرم پر ہے دن دھاڑے عوام کو لوٹا جا رہا ہے پولیس کی خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے انہوں نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام عوام کو کسی صورت میں چوروں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے ہیں عوام کی جان و مال کے تحفظ ریاست کی زمہ داری ہے عوام ظلم کے چکی میں پس رہے ہیں انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام بدامنی اور لاقانونیت کیخلاف آمن جرگہ طلب کرنے پر غور کر رہی ہیں عوام کے جان و مال سے کھلنیے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ہے انہوں نے مزید کہا کہ مذہبی اور سیاسی جماعتیں کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی میں بدامنی اور لاقانونیت کیخلاف آواز بلند کریں اختتامی دعا مولانا شیر محمد حقانی نے کی اور یونٹ کے سرپرست اعلی مولانا مفتی عبدالوہاب کی جانب سے شرکاء اجلاس کو عصرانہ دیا گیا

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *