Banner
Daily Sahafat Quetta
September 16, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی دفاعی کمپنی کے وفد کی ملاقاتنجی تصاویر لیک کرنے کی دھمکیاں، شادی سے قبل کون سا اہم فیصلہ کر لیا تھا؟، مومنہ اقبال نے راز افشاں کردیاگنداخہ، اوستا محمد سمیت مختلف علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش، موسم خوشگوارٹیکنالوجی کو صرف حاضری نہیں، تدریس بہتر بنانے کیلئے بھی استعمال کیا جائے، مولانا ہدایت الرحمنسردار سرفراز ڈومکی ہمیشہ دلوں میں زندہ رہیں گے، میر سرفراز بگٹییونیورسٹی آف لورالائی میں مینٹرنگ پروگرام اختتام پذیر، مینٹرز اور مینٹیز میں سرٹیفکیٹس تقسیمقمر سلطانہ کا لورالائی کے گرلز پرائمری اسکولوں کا اچانک دورہ، تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہاسمارٹ لاگ ڈاؤن ملک مفلوج کرنے کے مترادف ہے، سید امان شاہبھارتی جیل میں قید عبدالواسع کی رہائی کیلئے حکومت سے سفارتی کردار ادا کرنے کی اپیلملاوٹی دودھ کے خلاف بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی خصوصی مہم، پہلے روز 2 یونٹس سیلفیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی دفاعی کمپنی کے وفد کی ملاقاتنجی تصاویر لیک کرنے کی دھمکیاں، شادی سے قبل کون سا اہم فیصلہ کر لیا تھا؟، مومنہ اقبال نے راز افشاں کردیاگنداخہ، اوستا محمد سمیت مختلف علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش، موسم خوشگوارٹیکنالوجی کو صرف حاضری نہیں، تدریس بہتر بنانے کیلئے بھی استعمال کیا جائے، مولانا ہدایت الرحمنسردار سرفراز ڈومکی ہمیشہ دلوں میں زندہ رہیں گے، میر سرفراز بگٹییونیورسٹی آف لورالائی میں مینٹرنگ پروگرام اختتام پذیر، مینٹرز اور مینٹیز میں سرٹیفکیٹس تقسیمقمر سلطانہ کا لورالائی کے گرلز پرائمری اسکولوں کا اچانک دورہ، تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہاسمارٹ لاگ ڈاؤن ملک مفلوج کرنے کے مترادف ہے، سید امان شاہبھارتی جیل میں قید عبدالواسع کی رہائی کیلئے حکومت سے سفارتی کردار ادا کرنے کی اپیلملاوٹی دودھ کے خلاف بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی خصوصی مہم، پہلے روز 2 یونٹس سیل

محرم الحرام کے سیکیورٹی انتظامات پہلے سے زیادہ مؤثر بنائے گئے، آئی جی پولیس بلوچستان


کوئٹہ: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان محمد طاہر نے یومِ عاشورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محرم الحرام کے سیکیورٹی انتظامات گزشتہ برسوں کے مقابلے میں مزید مؤثر اور مربوط بنائے گئے ہیں تاکہ عوام کو محفوظ ماحول فراہم کیا جا سکے۔

انہوں نے بتایا کہ بلوچستان بھر میں 68 جلوسوں کو حساسیت کے لحاظ سے مختلف کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا، جبکہ یومِ عاشورہ پر صوبے کے مختلف علاقوں سے 27 جلوس برآمد ہوئے، جن میں کوئٹہ کا مرکزی جلوس سب سے بڑا اور اہم ہے۔

آئی جی پولیس نے کہا کہ کوئٹہ کے مرکزی جلوس کی سیکیورٹی کے لیے تین ہزار سے زائد اہلکار تعینات کیے گئے ہیں، جبکہ روف ٹاپ سیکیورٹی، بی ڈی اسکواڈ، جدید ٹیکنالوجی، سخت چیکنگ اور دیگر خصوصی حفاظتی اقدامات بھی کیے گئے ہیں۔

محمد طاہر نے کہا کہ انجمن تاجران، اہلِ سنت، اہلِ تشیع اور دیگر متعلقہ حلقوں کے تعاون سے پرامن ماحول برقرار ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے بعض سیکیورٹی اقدامات ناگزیر ہوتے ہیں اور دہشت گرد عناصر کو کسی بھی موقع سے محروم رکھنے کے لیے سخت حفاظتی انتظامات جاری ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ یومِ عاشورہ کے موقع پر بلوچستان بھر میں تقریباً 32 ہزار سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں، جن میں سے 8 ہزار اہلکار صرف کوئٹہ شہر میں اپنی ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *